Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے....جمال احس

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے....جمال احس

    وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے
    گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
    نئی رُتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے
    وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
    یہ کس مقام پہ سُوجھی تجھے بچھڑنے کی
    کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے
    ہزار مجھ سے وہ پیمانِ وصل کرتا رہا
    پر اس کے طور طریقے مُکرنے والے تھے
    تمہیں تو فخر تھا شیرازہ بندئ جاں پر
    ہمارا کیا ہے کہ ہم تو بکھرنے والے تھے
    تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں
    وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
    اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھیری نہیں
    وہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے

    جمال احسانی

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    اپنی پسند کی شاعری ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  3. #3
    Join Date
    23 Mar 2019
    Location
    Lahore
    Gender
    Female
    Posts
    22
    Threads
    0
    Credits
    162
    Thanked
    2

    Default

    Bicharnay wale to phr bichar hi jate hain na...... wah wah
    Best Urdu Shayari

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=stranger420;5938079]وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے
    گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
    نئی رُتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے
    وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
    یہ کس مقام پہ سُوجھی تجھے بچھڑنے کی
    کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے
    ہزار مجھ سے وہ پیمانِ وصل کرتا رہا
    پر اس کے طور طریقے مُکرنے والے تھے
    تمہیں تو فخر تھا شیرازہ بندئ جاں پر
    ہمارا کیا ہے کہ ہم تو بکھرنے والے تھے
    تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں
    وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
    اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھیری نہیں
    وہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے

    جمال احسانی

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
    [/QUOTE




    bahot he umda sharing hai


    nice


    stranger420

  5. #5
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Noor Akhter said: View Post
    Bicharnay wale to phr bichar hi jate hain na...... wah wah


    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اپنی پسند کی شاعری ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    آپ کی نوازش ہے...

    Sent from knowhere

  6. #6
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post



    bahot he umda sharing hai


    nice


    stranger420
    شکریہ جناب..
    ایک چیز میں نے نوٹ کی ہے, آپ جب بھی کوٹ لیتے ہیں تو وہ ویسے نظر نہیں آتا جیسے دوسروں کا لیا ہوا آتا ہے, اور آپ کو مطلوبہ یوزر کو (یعنی مجھے) مینشن کرنا پڑتا ہے. اس کی وجہ کیا آپ کی پروفائل میں کوئی خرابی ہے یا اس کی سیٹنگز میں؟؟
    کیا آپ نے کبھی اس کا زکر کسی ایڈمن سے کیا؟؟

    Sent from knowhere

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post






    آپ کی نوازش ہے...

    Sent from knowhere
    چلیں پھر اسی بات پر کوئی اور اپنی پسند کی شاعری ہمارے ساتھ شئیر کریں
    اگر
    ڈیزائن بھی کر لیا جائےگا تو ہم کو مذید اچھا لگے گا
    تو
    ہمارا انتظار کب ختم ہوگا اس حوالے سے؟

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    اب یہ مت کہنا کہ موبائل سے سائن ان ہوتا ہوں
    اس لئے ڈیزائن نہیں کرسکتا
    کیونکہ
    ہم جانتے ہیں کہ اس والے سیل فون سے ڈیزائن ہوسکتا ہے

  9. #9
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    چلیں پھر اسی بات پر کوئی اور اپنی پسند کی شاعری ہمارے ساتھ شئیر کریں
    اگر
    ڈیزائن بھی کر لیا جائےگا تو ہم کو مذید اچھا لگے گا
    تو
    ہمارا انتظار کب ختم ہوگا اس حوالے سے؟
    شاعری کا انتظار تو چند منٹوں میں ختم ہو جائے گا پر ڈیزائننگ کا طول پکڑ سکتا ہے, شب فراق جتنا.
    وجہ یہ ہے کہ میں ڈیزائنر نہیں......

    Sent from knowhere

  10. #10
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اب یہ مت کہنا کہ موبائل سے سائن ان ہوتا ہوں
    اس لئے ڈیزائن نہیں کرسکتا
    کیونکہ
    ہم جانتے ہیں کہ اس والے سیل فون سے ڈیزائن ہوسکتا ہے
    آپ تو دل کی بات جانتے ہیں.

    Sent from knowhere

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    بقول شاعر کے
    ہمیں معلوم ہے کہ وہ کیا لکھیں گے جواب میں
    یہ بات آپ نے بھی کئی بار پڑھی ہوگی

    اگر آپ نے یہ لکھا کہ مجھے ڈیزائن کرنا نہیں آتا ہے تو
    اُس کا جواب بھی ہے ہمارے پاس
    اور
    یہ جو صاحب ہیں نہ
    leezuka389
    یہ صاحب صرف صاحب نہیں ہیں
    ارے ارے
    میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ
    صاحبہ
    ہیں
    میرا مطلب یہ ہے کہ ان کو اتنا ہلکا مت لینا
    اب
    پوچھو گے کیوں
    تو
    اس کا جواب تو وہ خود دیں گے
    ہاہاہاہا

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    شاعری کا انتظار تو چند منٹوں میں ختم ہو جائے گا پر ڈیزائننگ کا طول پکڑ سکتا ہے, شب فراق جتنا.
    وجہ یہ ہے کہ میں ڈیزائنر نہیں......

    Sent from knowhere
    ہم نے تو پوسٹ نمبر11 میں پہلے ہی لکھ دیا ہے
    اس لئے
    نو
    نہیں چلے گا

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 4th April 2020, 07:48 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 23rd September 2016, 01:00 PM
  3. محبت روگ ہے دل کا اُسے یہ میں نے سمجھایا
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 7th August 2014, 07:44 AM
  4. Replies: 18
    Last Post: 25th January 2014, 09:13 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 18th March 2013, 12:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •