۔
صاحبان متوجہ ہوں عالمگیر بھائی نے اس پوسٹ کے ذریعے دو طوفان دکھائے ہیں۔
اب آپ حضرات جز بز ہوں گے کہ دوسرا طوفان کہاں ؟
میں دکھاؤں؟
پہلا طوفان تصویر میں
دوسرا طوفان تصویر بنانے والے کے کام میں
ہاہا ہا ہا ہا ہا مل گیا ناں؟
اب کوئی معزز ممبر یہ ارشاد نہ فرمائے کہ میں نے تو دوسرا طوفان ڈھونڈ ہی لیا تھا بس بتانے ہی والا تھا۔
میاں رات گئی بات گئی ۔بہت خوب عالمگیر بھائی اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی خوب ترقیاں عطافرمائیں
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
چلیں اسی خوشی میں اس جگہ کا بھی وزٹ فرمائیں اور اپنی قیمتی رائے دیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...45#post5939545
Bookmarks