Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: طوفان STORM 2019

  1. #13
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہاہاہاہا
    ہسڑی ماسٹر
    اچھا لگا پرانی یاد کو دیکھ کر
    Attachment 493490
    بہت شکریہ
    نوازش

  2. #14
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    Attachment 493478
    سوچا ہے کہ اس فیلڈ میں بھی کچھ کام کیا جائے
    تو
    آپ سب مشورہ دیں کہ اس فیلڈ میں کیا کیا سیکھنے کی کوشش کروں
    اور
    یہ شئیرینگ آپ کو کیسی لگی

    صاحبان متوجہ ہوں عالمگیر بھائی نے اس پوسٹ کے ذریعے دو طوفان دکھائے ہیں۔
    اب آپ حضرات جز بز ہوں گے کہ دوسرا طوفان کہاں ؟
    میں دکھاؤں؟
    پہلا طوفان تصویر میں
    دوسرا طوفان تصویر بنانے والے کے کام میں
    ہاہا ہا ہا ہا ہا مل گیا ناں؟
    اب کوئی معزز ممبر یہ ارشاد نہ فرمائے کہ میں نے تو دوسرا طوفان ڈھونڈ ہی لیا تھا بس بتانے ہی والا تھا۔
    میاں رات گئی بات گئی ۔بہت خوب عالمگیر بھائی اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی خوب ترقیاں عطافرمائیں
    ۔
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  3. #15
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post

    صاحبان متوجہ ہوں عالمگیر بھائی نے اس پوسٹ کے ذریعے دو طوفان دکھائے ہیں۔
    اب آپ حضرات جز بز ہوں گے کہ دوسرا طوفان کہاں ؟
    میں دکھاؤں؟
    پہلا طوفان تصویر میں
    دوسرا طوفان تصویر بنانے والے کے کام میں
    ہاہا ہا ہا ہا ہا مل گیا ناں؟
    اب کوئی معزز ممبر یہ ارشاد نہ فرمائے کہ میں نے تو دوسرا طوفان ڈھونڈ ہی لیا تھا بس بتانے ہی والا تھا۔
    میاں رات گئی بات گئی ۔بہت خوب عالمگیر بھائی اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی خوب ترقیاں عطافرمائیں
    ۔
    پہلے تو بہت شکریہ اس قیمتی ریپلائی کا
    اسی خوشی میں تم کو ایک اور طوفان کی خبر دیتےہیں
    وہ
    یہ ہے کہ تمھاری اس پوسٹ / ریپلائی نے ایک اور
    طوفان
    برپا کر دیا ہے
    اس طرح کل ملا کر ہوئے
    تین

  4. #16
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    پہلے تو بہت شکریہ اس قیمتی ریپلائی کا
    اسی خوشی میں تم کو ایک اور طوفان کی خبر دیتےہیں
    وہ
    یہ ہے کہ تمھاری اس پوسٹ / ریپلائی نے ایک اور
    طوفان
    برپا کر دیا ہے
    اس طرح کل ملا کر ہوئے
    تین
    چھا گئے آپ عالمگیر بھائی بہت خوب ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

  5. #17
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    چھا گئے آپ عالمگیر بھائی بہت خوب ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    چلیں اسی خوشی میں اس جگہ کا بھی وزٹ فرمائیں اور اپنی قیمتی رائے دیں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...45#post5939545

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 9th February 2016, 11:37 AM
  2. شاعر فقط بے وفا نھیں ہوتا
    By usmananees in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 8th November 2013, 12:24 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 22nd April 2013, 07:02 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 9th September 2009, 08:01 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 4th November 2008, 09:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •