جی دوستو کیسے ہیں آپ؟؟
آج جو سوفٹ وئیر آپ کے ساتھ شئر کرنے جا رہا ہوں اس کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ بوٹ ایبل یو ایس بی کو بنا سکتے ہیں۔
وہ بھی چند منٹوں کے اندر۔
اس کی مدد سے آپ ونڈوز
Windows 7 8 10
کوبا آسانی سے بوٹ ایبل یو ایس بی بنا سکتے ہیں۔
Screen Shot::

Software Size: 2.54 Mb
اس کا سائز بھی بہٹ چھوٹا ہے، جن کو سوفٹ وئیر کی سمجھ نا آئے وہ اس ویڈیو کو دیکھ لے،یا مجھ سے پوچھ لے۔
Download Software

خدا حافظ