Results 1 to 4 of 4

Thread: کیا خزانے میری جاں, ہجر کی شب یاد آئے...محسن ن&a

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default کیا خزانے میری جاں, ہجر کی شب یاد آئے...محسن ن&a

    کیا خزانے میری جاں، ہجر کی شب یاد آئے
    تیرا چہرہ، تیری آنکھیں، تیرے لب یاد آئے

    ایک تو تھا جسے غربت میں پکارا دل نے
    ورنہ بچھڑے ہوئے احباب تو سب یاد آئے

    ہم نے ماضی کی سخاوت پہ جو پل بھر سوچا
    دکھ بھی کیا کیا ہمیں یاروں کے سبب یاد آئے

    پھول کھلنے کا جو موسم مرے دل میں اُترا
    تیرے بخشے ہوئے کچھ زخم عجب یاد آئے

    اب تو آنکھوں میں فقط دھول ہے کچھ یادوں کی
    ہم اسے یاد بھی آئے ہیں تو کب یاد آئے

    بھول جانے میں وہ ظالم ہے بھَلا کا ماہر
    یاد آنے پہ بھی آئے تو غضب یاد آئے

    یہ خنک رت یہ نئے سال کا پہلا لمحہ
    دل کی خواہش ہے کہ محسن کوئی اب یاد آئے

    Sent from knowhere

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب جناب اب کافی ترقی کر لی ہے آپ نے
    یونی کوڈ
    سے
    نوری نعستلیق
    پر آگئے ہیں
    بہت شکریہ اس شئیرینگ کا
    ہجر بتاں میں طبع پراگندہ ہی رہی
    کافر بھی اپنے یار سے یارب جدا نہ ہو

  3. #3
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت خوب جناب اب کافی ترقی کر لی ہے آپ نے
    یونی کوڈ
    سے
    نوری نعستلیق
    پر آگئے ہیں
    بہت شکریہ اس شئیرینگ کا
    ہجر بتاں میں طبع پراگندہ ہی رہی
    کافر بھی اپنے یار سے یارب جدا نہ ہو
    آدمی کو وقت کے ساتھ ساتھ چلنا ہی پڑتا ہے.

    Sent from knowhere

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    آدمی کو وقت کے ساتھ ساتھ چلنا ہی پڑتا ہے.

    Sent from knowhere
    بقول شاعر کے
    وقت کرتا جو وفا تو آپ بھی ہمارے ہوتے
    ہم اوروں کی طرح آپ کو پیارے ہوتے

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Answered قرآن کریم میں سب سے زیادہ دہرائی جانے والی
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 5
    Last Post: 15th July 2017, 07:16 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 11th October 2014, 04:06 AM
  4. بندوں کی جہنم سے آزادی اور شیطان کی قید
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 7
    Last Post: 10th August 2011, 12:38 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 17th August 2009, 07:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •