جو ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے اس کو ڈلیٹ کرنے کے صرف دو طریقے ہیں
جس نے اپلوڈ کی ہے وہ ڈلیٹ کرے
رپورٹ کریں تاکہ یو ٹیوب والے ڈلیٹ کریں
اس کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں ہے
bhaiyo, mere aik dost ki kisi ne private video bna k youtube pr upload krdi hy....jis ki waja se wo bht pareshan hy...hum ne bht koshish ki likin wo delete nhi ho rhe hy....usko report b kya hy...lihaza sub doston se guzarish hy kisi trhan iska hal bta dain...ap logon ki bht mehrabani hogi..
shukriya.
جو ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے اس کو ڈلیٹ کرنے کے صرف دو طریقے ہیں
جس نے اپلوڈ کی ہے وہ ڈلیٹ کرے
رپورٹ کریں تاکہ یو ٹیوب والے ڈلیٹ کریں
اس کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں ہے
ایک اور حل ہے سائبر کرام کی ویب سائٹ پر کمپلین کریں۔اگر وہ ایکشن لے لیں۔تو آپ کی پریشانی حل ہو جائے گی۔
سائبر کرائم روپورٹ سیل
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Bookmarks