سرور ارمان
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں
دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اسے کہنا
کچھ لوگ سفر کیلئے موزوں نہیں ہوتے
کچھ رستے نہیں کٹتے تنہا اسے کہنا
سرور ارمان
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں
دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اسے کہنا
کچھ لوگ سفر کیلئے موزوں نہیں ہوتے
کچھ رستے نہیں کٹتے تنہا اسے کہنا
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
بہت خوب تب ہی تو کسی نے کہا ہے
۔-۔-۔-۔
بہت آساں سہی راہِ وفا کی منزلیں لیکن
اکیلے تم کہاں تک جاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
ابھی تو ساتھ چلناہے سمندر کی مسافت میں
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتاہے؟
Bookmarks