السلام علیکم
دوستوں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ میرے پی سی میں ایک پرابلم آرہی ہے۔ جب آن کر تا ہوں تو آن ہونے کے بعد ڈسپلے نہیں ہوتا۔ ایل سی ڈی پر میسیج آتا ہے۔ چیک یور ۔ وڈیو کیبل۔ سی ڈی روم بھی اوپن نہیں ہو رہا۔
پلیز میری مدد کرین کہ ایسا کیوں ہے۔