وعلیکم السلام
نہائت عمدہ اور فائدہ مند تھریڈ
اردو کا بہت مناسب استعمال
سوفٹ وئیر کے بارے میں قدم بہ قدم معلومات فراہم کرنے کا تہہ دل سے شکر گزار
اللہ کریم آپ کو صدا شاد رکھیں آباد رکھیں آمین۔