Webhosting in Pakistan
Results 1 to 3 of 3

Thread: محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہے

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2019 @ 06:57 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    328
    Threads
    48
    Credits
    2,492
    Thanked
    43

    Default محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہے

    Webhosting in Pakistan

    شاعر وسیم بریلوی

    محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہے
    جو دل میں ہے اسے آنکھوں سے کہلانا ضروری ہے
    اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے
    جو زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے
    نئی عمروں کی خود مختاریوں کو کون سمجھائے
    کہاں سے بچ کے چلنا ہے کہاں جانا ضروری ہے
    تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیں
    سلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
    بہت بے باک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتا
    محبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے
    سلیقہ ہی نہیں شاید اسے محسوس کرنے کا
    جو کہتا ہے خدا ہے تو نظر آنا ضروری ہے
    مرے ہونٹوں پہ اپنی پیاس رکھ دو اور پھر سوچو
    کہ اس کے بعد بھی دنیا میں کچھ پانا ضروری ہے

    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  2. #2
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,098
    Threads
    177
    Credits
    3,876
    Thanked
    459

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post

    شاعر وسیم بریلوی

    محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہے
    جو دل میں ہے اسے آنکھوں سے کہلانا ضروری ہے
    اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے
    جو زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے
    نئی عمروں کی خود مختاریوں کو کون سمجھائے
    کہاں سے بچ کے چلنا ہے کہاں جانا ضروری ہے
    تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیں
    سلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
    بہت بے باک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتا
    محبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے
    سلیقہ ہی نہیں شاید اسے محسوس کرنے کا
    جو کہتا ہے خدا ہے تو نظر آنا ضروری ہے
    مرے ہونٹوں پہ اپنی پیاس رکھ دو اور پھر سوچو
    کہ اس کے بعد بھی دنیا میں کچھ پانا ضروری ہے

    وای بہت خوب جناب اشعار پڑھ کر مزہ آیا
    اچھی شیئرنگ ہے اور اپنی اچھی شیئرنگز کا سلسلہ جاری رکھیئے
    بہت شکریہ آپکا
    One Vision One Standard

  3. #3
    Join Date
    21 Jun 2019
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    6
    Credits
    329
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Bht hi Umdaa.

Similar Threads

  1. محبت روگ ہے دل کا اُسے یہ میں نے سمجھایا
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 7th August 2014, 07:44 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 30th June 2012, 11:11 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 11th December 2010, 09:17 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 7th February 2010, 10:39 PM
  5. مجھ سے تیرے حضور چُھپایا نہ جا سکا
    By 12rounds in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 16th November 2009, 12:07 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •