Kise garl frend ka cal kis tariqe se sona ja sakta he..
Kise garl frend ka cal kis tariqe se sona ja sakta he..
usky pass beth kar
dear pakistan main aesa koi app ni hai jis ki madad se kisi ki call recording suni ja saky
Aise app ha but Android mobile me working ha
السلام علیکم محترم مبارک شاہ صاحب امید ہے مزاج جناب بشاش ہوں گے۔
محترم کیا وہ محترمہ آپ کی صرف ایک دوست لڑکی ہیں یا آپ ان سے مستقبل میں کوئی رشتہ قائم کرنا چاہتے ہیں ۔
آپ کی تشویش سے تو لگتا ہے کہ آپ کا انہیں زندگی کے سفر میں شریک کرنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔اگر ایسا ہے تو پھر آپ کی فکر فضول ہے ۔لیکن اگر آپ واقعی انہیں اپنی زندگی میں کوئی کردار دینا چاہتے ہیں تو پھر یقین کریں ان پر۔ اگر ان میں کوئی کمی بیشی ہے بھی تو بجائے انکی جاسوسی پر وقت ضائع کرنے کے انہیں اپنے نرم رویوں سے تبدیل کریں ۔نہیں تو باقی سب فضول ہے۔چاہے آپ جو کرلیں۔
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Bookmarks