arz hai ke mere system se kuch file delete hogai or recycle bin se empty hogai ab main sare deleted file kaise restore karon brai mherbani tafseel se rehnumaie farmaiye.
arz hai ke mere system se kuch file delete hogai or recycle bin se empty hogai ab main sare deleted file kaise restore karon brai mherbani tafseel se rehnumaie farmaiye.
محترم اسحا ق صاحب یہ فائلز ری سٹور نہیں بلکہ ریکو ر ہوں گی۔آپ کوئی اچھا سا ریکوری کا سافٹ ویئر ڈاؤں لو ڈ کر لیں اور متعلقہ ڈرائیو (یعنی جس ڈرائیو سے فائلز ڈیلیٹ ہوئی ہیں) اسے منتخب کرکے ریکور کر لیں۔
یہاں نیچے میں ریکوری کے ایک بہترین سافٹ ویئر کے ویب پیچ کا لنک دے رہا ہوں۔
اس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔فری ورژن بھی ہے ۔لیکن بہتر ہے کہ آپ پرو ورژن استعمال کریں ۔
جوکہ انٹر نیٹ سے آپ کو باآسانی مل جائے گا۔
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Bookmarks