Mery pas HP Compaq Presario C500 Laptop hai jo on ni ho raha jab on karta hoon tu power botton pe sirf light blink karti hai on ni hota plz solve this problem
Mery pas HP Compaq Presario C500 Laptop hai jo on ni ho raha jab on karta hoon tu power botton pe sirf light blink karti hai on ni hota plz solve this problem
آپ دونوں برادرز پہلے تو یہ کرو کہ اس ایل سی ڈی /مانیٹر کو سسٹم سے ہٹا کر
کوئی دوسرا مانیٹر لگا کر چیک کریں
تاکہ
صاف پتہ چل سکے کہ خرابی ایل سی ڈی میں ہے
یا
سسٹم
میں
جب یہ بات طے ہوجائے گی کہ خرابی کہاں ہے تو آگے بات کرتے ہیں
اگر چاہو تو تب تک ایک کام یہ بھی کر لو کہ سسٹم میں جو فین لگا ہے
اُس کی صفائی کر کے پھر سے لگا کر چیک کر لیں
ایک کام یہ بھی کریں اگر مونیٹر چیک کر لیا ہے تو
ریم کو نکال کر صاف کر کے دوبارہ سے لگا کر چیک کریں
اگر
ایک سے زیادہ ہیں تو ساری نکال کر ترتیب سے ایک ایک لگا کر چیک کریں
اگر
کوئی سی ایک ریم خراب ہوگی تو بھی پتہ چل جائے گا
السلام عليكم بھائ جو کچھ اپ نے بتا یا سب کر کے دیکھ لیا مگر ڈسپلے نہی ایا شاید مین بورڈ میں مسئلہ ہے شکریہ آپ کی رہنمائی کا
Power Botton ko press karta hoon tu yellow light blink kati hai lakin on nahj hota
Power Botton ko press karta hoon tu yellow light blink kati hai lakin on nahj hota ye masla hai
ییلو لائٹ جلنے کا مطلب ہے کہ آپ کے سسٹم کو پوری پاور نہیں مل رہی۔
ایسا لگتا ہے کہ آپ کی بیٹری خراب ہے یا اس کا اڈاپٹر جو بیٹری کو فل چارج نہیں کر رہا۔
ایک طریقہ ہو سکتا ہے کہ آپ لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال کر ڈائرکٹ پاور سپلائی سے چیک کریں۔
اگر پھر بھی یلو لائٹ جلے تو اس کا مطلب آپ کو اس کا اڈاپٹر بدلانا پڑے گا۔ اگر آن ہو گیا
تو آپ کی بیٹری خراب ہے۔اس کو تبدیل کریں۔
Bookmarks