Webhosting in Pakistan
Results 1 to 8 of 8

Thread: لا الٰہ الاللہ لا الٰہ الاللہ

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2019 @ 03:24 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    48
    Credits
    2,451
    Thanked
    39

    Default لا الٰہ الاللہ لا الٰہ الاللہ

    Webhosting in Pakistan

    علامہ محمد اقبالؒ


    خودی کا سرنہاں لا الٰہ الاللہ
    خودی ہے تیغ فساں لا الٰہ الاللہ
    یہ دور اپنے براہیم ؑکی تلاش میں ہے
    صنم کدہ ہے جہاں لا الٰہ الاللہ
    کیا ہےتونے متاع غرور کا سودا
    فریب سود و زیاں لا الٰہ الاللہ
    یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ ؤپیوند
    بتان وہم و گماں لا الٰہ الاللہ
    یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
    بہار ہوکہ خزاں لا الٰہ الاللہ
    اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ہے حکم اذاں لا الٰہ الاللہ

    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  2. #2
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2019 @ 03:24 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    48
    Credits
    2,451
    Thanked
    39

    Default

    اوپر دیے گئے کلام کو خوبصورت آوازمیں سنیں۔



  3. #3
    ibnjaved is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 02:43 PM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    19
    Credits
    63
    Thanked
    18

    Default

    Allah Allama Iqbal ki qabr apni rehmaton sy bhar dy

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,899
    Threads
    236
    Credits
    16,891
    Thanked
    1627

    Default

    ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے کلام میں سے بہت خوبصورت کلام آپ نے منتخب کیا ہے
    آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے
    بہت اچھا لگا پڑھ اور سن کر


    اگر چہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ہے حکم اذاں لا الٰہ الاللہ

    آپ سے گزارش ہے کہ جو کلام تحریرکیا گیا ہے
    اور
    جو سنایا گیا ہے دونوں میں فرق ہے
    بلکہ
    یہ کہیں کہ اصل سے اوپر والی دونوں چیزیں مختلف ہیں تو بجا ہوگا
    اس لئے درستگی ضروری ہے

  5. #5
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2019 @ 03:24 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    48
    Credits
    2,451
    Thanked
    39

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے کلام میں سے بہت خوبصورت کلام آپ نے منتخب کیا ہے
    آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے
    بہت اچھا لگا پڑھ اور سن کر


    اگر چہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ہے حکم اذاں لا الٰہ الاللہ

    آپ سے گزارش ہے کہ جو کلام تحریرکیا گیا ہے
    اور
    جو سنایا گیا ہے دونوں میں فرق ہے
    بلکہ
    یہ کہیں کہ اصل سے اوپر والی دونوں چیزیں مختلف ہیں تو بجا ہوگا
    اس لئے درستگی ضروری ہے
    بہت بہت شکریہ نظر ثانی کیلئے میں ابھی کلیات اقبال سے رجوع کرتا ہوں۔شکریہ عالمگیر بھائی

  6. The Following User Says Thank You to waqasshahid For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (19th April 2019)

  7. #6
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2019 @ 03:24 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    48
    Credits
    2,451
    Thanked
    39

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے کلام میں سے بہت خوبصورت کلام آپ نے منتخب کیا ہے
    آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے
    بہت اچھا لگا پڑھ اور سن کر


    اگر چہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں
    مجھے ہے حکم اذاں لا الٰہ الاللہ

    آپ سے گزارش ہے کہ جو کلام تحریرکیا گیا ہے
    اور
    جو سنایا گیا ہے دونوں میں فرق ہے
    بلکہ
    یہ کہیں کہ اصل سے اوپر والی دونوں چیزیں مختلف ہیں تو بجا ہوگا
    اس لئے درستگی ضروری ہے

    السلام علیکم محترم حسیب بھائی جان۔آ پ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے میں نے کلیات اقبال سے بھی مدد لی ہے۔وہاں بھی ایسے ہی ہے یہ نظم ۔بس اشعار کی ترتیب کلیات کی ترتیب سے الگ تھی ۔جسے اب میں نے بعینہٖ کلیات کی ترتیب کے موافق کر دیا ہے۔ہاں شاید املاکی ایک دو غلطیاں تھیں اصلاح فرمانے کا اور طالب علم کی راہنمائی کا بہت بہت شکریہ

  8. The Following User Says Thank You to waqasshahid For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (19th April 2019)

  9. #7
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    1,326
    Threads
    89
    Credits
    7,055
    Thanked
    73

    Default

    عمدہ

  10. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,899
    Threads
    236
    Credits
    16,891
    Thanked
    1627

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote waqasshahid said: View Post

    السلام علیکم محترم حسیب بھائی جان۔آ پ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے میں نے کلیات اقبال سے بھی مدد لی ہے۔وہاں بھی ایسے ہی ہے یہ نظم ۔بس اشعار کی ترتیب کلیات کی ترتیب سے الگ تھی ۔جسے اب میں نے بعینہٖ کلیات کی ترتیب کے موافق کر دیا ہے۔ہاں شاید املاکی ایک دو غلطیاں تھیں اصلاح فرمانے کا اور طالب علم کی راہنمائی کا بہت بہت شکریہ
    پہلےتو بہت شکریہ کیونکہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی روح تڑپ رہی تھی
    اور کہہ رہی تھی کہ اے اقبال تیرا اقبال کھو گیا
    ہاہاہاہاہا
    آپ نے درستگی فرما دی ہم اور قبلہ کی روح مشکور ہے

    اصل میں لوگ ترتیب تو بدل دیتے ہیں اپنی آسانی کے لئے
    پر شاعر نے اپنے کلام کے ہر ہر لفظ پر محنت کی ہوئی ہوتی ہے
    اُن کا ایک خاص وزن ہوتا ہے
    ترتیب کی چھیڑ چھاڑ کلام کی خوبصورتی کو خراب کردیتی ہے
    اگر
    سمجھ میں آئے تو
    باقی
    جہاں تک بات ہے املا کی اغلاط کی
    وہ تو کلام کا حسن ہی بگاڑ دیتی ہیں
    اس لئے ہم نے محترم شخصیت کو سامنے رکھتے ہوئے آپ سے درخواست کی تھی
    آپ نے درست سمجھا اور عمل کیا یہ آپ کا بڑا پن ہے
    شکریہ

  11. The Following User Says Thank You to Haseeb Alamgir For This Useful Post:

    waqasshahid (19th April 2019)

Similar Threads

  1. لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہکی فضیلت
    By Usman Ahmed1 in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 2nd May 2018, 03:32 PM
  2. Replies: 26
    Last Post: 26th January 2013, 06:23 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2011, 02:00 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 14th April 2010, 07:22 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 20th January 2010, 07:46 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •