Results 1 to 7 of 7

Thread: Winaero Tweaker

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default Winaero Tweaker

    السلا م علیکم آئی ٹی دنیا ! کیسے ہیں تمام حضرات ؟اللہ پاک کی رحمت سے امید ہے کہ تما م حضرات ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ ہوں گے۔
    لیں جی آج پھرآئی ٹی دنیا کے معزز اراکین کا خادم حاضر ہے کہ ایک اور ونڈو ز اصلاح کار سافٹ ویئر کے ساتھ ۔بہت سارے حضرات کی خواہش ہوتی ہے کہ ونڈوز کے تمام اہم پروگرامز کو وہ اپنی مرضی کی تر تیبات دے کر استعمال کر سکیں۔اور انہیں کوئی ایسا سافٹ ویئر مل جائے جو انہیں ونڈوز کے تمام ضروری آپشنز ایک ہی جگہ مہیا کر دے ۔اور مزیدآپشنز تک انہیں آسان اور تیز تر رسائی مہیا کرے۔اگر آپ ایسا سوچتے ہیں ۔تو پھر آج اپنے اس خادم کو دعا دیں میرا آج کا پیش کردہ سافٹ ویئر اسی سلسلے میں ہے۔اسمیں آپ حضرات بہت سارے آپشنز کو موڈیفائی کر سکتے ہیں۔
    اپنی طرف سے کمی بیشی کر سکتے ہیں ۔جیسے سٹارٹ اپ ساؤنڈ چینج کرنا،آئکونز فاؤنٹ چینج کرنا،ونڈوز کے جو مختلف میسج شو ہوتے ہیں انکا فونٹ چینج کرنا ،پورے آپریٹنگ سسٹم کا فونٹ چینج کرنا،لوگ آن سکرین پر کوئی پیغام ظاہر کرنا،مائی کمپیوٹر میں پارٹیشنز ایریا کے ساتھ اپنی مرضی کا کوئی فولڈر فکس کرناوغیرہ ۔یہ ایک چھوٹا سا ٹول ہے ۔لیکن مختلف کاموں میں بہت مدد گار اور فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
    سافٹ ویئر کی ذاتی تفصیلات۔
    نام۔۔۔ون ایرو ٹویکر
    کام۔۔۔ ونڈوز کے آپشنز کی اصلاح میں استعمال کنندہ کی مدد کرنا
    لائسنس۔۔۔۔۔فری
    سائز۔۔۔۔۔تقریباََ3 ایم بی
    بنیادی زبان:ڈاٹ نیٹ(جس میں سافٹ ویئر ڈیزائن کیا گیا)
    سافٹ ویئر کو انسٹال کریں بالکل آسان اور نارمل طریقے سے انسٹالیشن ہوتی ہے اسکی۔
    بقیہ معلومات کیلئے سکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں۔
























    یہ تھا ہماری آج کا پیش کردہ ایک چھوٹا سا ٹول ۔امیدہے آپ حضرات کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا اور آپ حضرات سے پسند فرمائیں گے۔آپ کے تبصروں اور آراء کا انتظار رہےگا۔
    فقط آپ کا مخلص
    وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  2. #2
    Fezzi Khan's Avatar
    Fezzi Khan is offline Advance Member
    Last Online
    21st December 2022 @ 06:35 AM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Fateh jang
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    714
    Threads
    31
    Credits
    3,405
    Thanked
    55

    Default

    Bohat achi koshish bhAi

  3. #3
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب بہائی

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    کیا بات ہے آپ کی اس قیمتی شئیرینگ کی
    یقیناً نئے یوزر کے لئے بہت مفید شئیرینگ ہے آپ کی
    اسکرین شارٹ نے تھریڈ کو رونق بخشی
    باقی
    آپ نے خادم سے تھریڈ شروع کیا اور مخلص پر ختم کیا
    یہ سلسلہ بھی اچھا لگا
    ہمارے ساتھ یہ قیمتی شئیرینگ شئیرکرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Fezzi Khan said: View Post
    Bohat achi koshish bhAi
    محترم فیضی صاحب شکریہ بندہ کی حوصلہ افزائی کا

  6. #6
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    کیا بات ہے آپ کی اس قیمتی شئیرینگ کی
    یقیناً نئے یوزر کے لئے بہت مفید شئیرینگ ہے آپ کی
    اسکرین شارٹ نے تھریڈ کو رونق بخشی
    باقی
    آپ نے خادم سے تھریڈ شروع کیا اور مخلص پر ختم کیا
    یہ سلسلہ بھی اچھا لگا
    ہمارے ساتھ یہ قیمتی شئیرینگ شئیرکرنے کا بہت شکریہ

    محترم حسیب بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے اس بھائی کو آپ کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ بہت اچھا لگا۔اللہ پاک آپ کا وجود تادیر ہمارے ساتھ قائم رکھیں تاکہ آپ ہمارے جیسے نوسیکھیوں کی راہنمائی اور انکا حوصلہ بڑھاتےرہیں ۔شکریہ پیارے بھائی جان
    ۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post

    محترم حسیب بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے اس بھائی کو آپ کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ بہت اچھا لگا۔اللہ پاک آپ کا وجود تادیر ہمارے ساتھ قائم رکھیں تاکہ آپ ہمارے جیسے نوسیکھیوں کی راہنمائی اور انکا حوصلہ بڑھاتےرہیں ۔شکریہ پیارے بھائی جان
    ۔
    بس جناب نوسیکھیوں کا ساتھ ہی ہماری بخشش کا زریعہ بنے گا
    کیونکہ فرمایا گیا ہے کہ جس کےدنیا میں اچھے دوست ہوں اُسے گھبرانےکی ضرورت نہیں

Similar Threads

  1. Portable Yahoo Messenger Tweaker V1.3.1.0!
    By Shahroz Awan in forum Software Reviews
    Replies: 8
    Last Post: 15th January 2013, 09:50 PM
  2. ~*~Tcw7~*~Ultimate Windows Tweaker
    By Derwaish in forum Software Reviews
    Replies: 22
    Last Post: 24th July 2012, 06:44 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •