here to find templates
here to find templates
السلام علیکم محترم بھائی جان۔
آپ کو اردو زبان کی دنیامیں سب سے خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔مزید راہنمائی کیلئے آپ سب سےپہلے فورم قوانین کا مطالعہ فرماٗئیں۔آپ کس چیز کے ٹیمپلیٹ ڈھونڈ رہے ہیں ۔آپ اپنا تعارف بھی ذرا تفصیل سے کروادیں اور اپنے منشور کی بھی فورم کو آگاہی بخشیں۔شکریہ
فورم قوانین لنک۔
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ کو کون سے سوفٹ وئیر میں استعمال کے لئے اس چیز کی ضرورت ہے وہ بھی تو لکھا ہوتا
آگاہی دیں پھر کچھ کرتےہیں
[QUOTE=geecity;5939625]here to find templates[/QUOT
Welcome to ITD
اس فورم پر کسی بھی قسم کا ہیکنگ تھریڈ یا کریک سافٹ ویئر یا کسی بھی قسم کی رجسٹرڈ سافٹ ویئر کیز شیئر کرنا منع ہے۔http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
انگلش آئی ٹی ذون کے سوا اِس فورم پر کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں۔
Bookmarks