فیس بک آئی ڈی کا آئی پی ایڈرس معلوم کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کس طرح؟؟؟؟؟؟
دو فیس بک آئی ڈی ہیں....کیا یہ کسی طرح معلوم ہو سکتا ہے....کہ دونوں کا استعمال کرنے والا ایک ہی آدمی ہے...؟؟؟؟ایک ہی جگہ ایک ہی موبائل پر استعمال ہو رہی ہیں؟؟؟؟
اس طرح کی کچھ معلومات حاصل ہو سکتی ہیں....؟؟؟؟؟؟
اس سلسلے میں میری ارجنٹ مدد فرمائیں؟؟؟؟؟؟