Results 1 to 5 of 5

Thread: وارد پر مدد درکار ہے۔

  1. #1
    smilydil is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2020 @ 05:54 PM
    Join Date
    31 May 2009
    Age
    39
    Posts
    309
    Threads
    35
    Credits
    80
    Thanked
    5

    Default وارد پر مدد درکار ہے۔

    اسلام و علیکم،
    تمام دوست کیسے ہیں۔ کافی عرصہ کے بعد یہاں پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے کوئی دوست مدد کرے گا۔ میں نے ۵ سال پہلے ایک دوست کو وارد کی ایک سم لے کر دی تھی اپنے آئی ڈی کارڈ پر اور بائیو میٹرک بھی کروائی۔ وو دوست کچھ عرصہ پاکستان رہ کے واپس چلا گیا لیکن سم ساتھ لے گیا۔ پھر وہ ۲ سال بعد واپس آیا تو سم کارڈ کا نمبر بھول چکا تھا۔ اوراتفاق سے میں بھی نمبر بھول گیا۔ میں نے کئی دفعہ وارد کے آفس چکر لگائے کے سم کا نمبر پتہ چل جائے تا کہ اس کہ بلاک کروا دوں کیوں کہ نہ دوست کو ضرورت رہی نہ مجھے لیکن آفس والوں نے مجھے کہا کے نمبر نہیں مل سکتا لیکن آپ مین آفس جا کر درخواست دیں سم بند ہو جائے گی۔ میں شہر میں مین آفس گیا تو انھوں نے کچھ پیپر لے کہ کہا کہ آپ کی سم بلاک ہو جائے گی۔ میں اس بات کو بھول گیا لیکن آج اتفاق سے میں نے اپنے نام پہ ٹوٹل سم کارڈز کا ڈیٹا چیک کیا تو پتہ چلا کہ ابھی بھی میرے کارڈ پر وارد کی ایک سم رجسٹر ہے۔ اب اس بات کو کافی عرصہ گزر چکا ہے۔ کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ میں کیسے چیک کر سکتا ہوں کہ میرا وارد کا وہ نمبر کون سا ہے جو ابھی بھی میرے نام پر رجسٹر ہے۔ مجھے وارد کے نمبر کی ضرورت نہیں اس لیے اگر کوئی میرا آئی ڈی کارڈ نمبر لے کر وہ نمبر مجھے بتا دے تو میں ہیلپ لائین پر کار کر کے اسے بلاک کروا دوں یا ان سے مزید معلومات لے لوں۔
    براہ مہربانی کوئی بھائی مدد کر سکتا ہے تو مجھے میسج کرے۔ میں اس وقت پاکستان میں نہیں ورنہ آفس جا کر دوبارہ معلومات لے کر بلاک کروا دوں۔
    شکریہ۔
    اللہ پاک آ پ سب کا نگہبان ہو۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote smilydil said: View Post

    ڈیئر ممبر
    اس میں کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے۔
    آپ صرف اپنا شناختی کارڈ نمبر بتا کر کسی بھی وارد فرنچایئز سے یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کے اس شناختی کارڈ
    پر کون کون سا نمبر رجسٹرڈ ہے۔ پھر اس میں سے جو نمبر چاہیں بند کروا دیں۔

  3. #3
    smilydil is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2020 @ 05:54 PM
    Join Date
    31 May 2009
    Age
    39
    Posts
    309
    Threads
    35
    Credits
    80
    Thanked
    5

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر ممبر
    اس میں کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے۔
    آپ صرف اپنا شناختی کارڈ نمبر بتا کر کسی بھی وارد فرنچایئز سے یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کے اس شناختی کارڈ
    پر کون کون سا نمبر رجسٹرڈ ہے۔ پھر اس میں سے جو نمبر چاہیں بند کروا دیں۔
    شاہین بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کے میں پاکستان میں موجود نہیں۔ پاکستان ہوتا تو خود وزٹ کر لیتا۔ میں اپنا نمبر معلوم کرنا چاہتا ہوں تا کہ ای میل کر کہ یا ہیلپ لائین پہ کال کر کے اسے بلاک کروا سکوں۔

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote smilydil said: View Post
    شاہین بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کے میں پاکستان میں موجود نہیں۔ پاکستان ہوتا تو خود وزٹ کر لیتا۔ میں اپنا نمبر معلوم کرنا چاہتا ہوں تا کہ ای میل کر کہ یا ہیلپ لائین پہ کال کر کے اسے بلاک کروا سکوں۔

    Name:  Jazz.jpg
Views: 62
Size:  60.9 KB
    اگر آپ ملک سے باہر ہیں تو آپ ای میل کے ذریعے بھی اپنی کمپلنیٹ رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔
    کمپلینٹ رجسٹر کروانے کے بعد اس کی کاپی سنبھال کر رکھ لیں۔ کمپلینٹ میں یہ بات واضع
    کر کے لکھ دیں کہ آپ کوئی سم استعمال نہیں کر رہے۔ اس لیے میرے نام پر تمام رجسٹرڈ وارد سم
    کو بلاک کر دیا جائے۔ اور اگر کوئی سم آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کا نمبر لکھ کر کنفرم کر دیں
    کہ میں صرف یہ نمبر استعمال کر رہا ہوں اس کے علاوہ کوئی نمبر میرے استعمال میں نہیں ہے۔
    کمپلینٹ دونوں جگہ پر ضرور کریں۔
    1 Jazz / Warid
    2 PTA

  5. #5
    smilydil is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2020 @ 05:54 PM
    Join Date
    31 May 2009
    Age
    39
    Posts
    309
    Threads
    35
    Credits
    80
    Thanked
    5

    Default

    Thanks, Shaheen bhai. I am done with emailing.

Similar Threads

  1. ۔روزے دار کا درجہ پالینا
    By Ghani anjum in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 16
    Last Post: 17th April 2015, 11:52 PM
  2. Solved پیارے بھائیو! مدر درکار ہے۔
    By ranajee1 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 9
    Last Post: 29th November 2011, 01:03 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 4th December 2009, 11:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •