السلام علیکم دوستوں میرا مسئلا یے ہیں کے میرے دوست نے غلطی سے 3000 ھزار روپے میری جیز کیش اکاونٹ کے بجاۓ میرے نمبر پے جیز بیلنس لوڈ کے صورت میں بھیجے ہیں اب کیا ایسا ہوسکتا ہیں کے وہ بیلنس میں جیز کیش اکاونٹ میں ٹرانسفر کرسکتا ہوں یا نہیں ایسا ہوسکتا ہیں میں وہ کیش کی صورت میں کیسے لے سکتا ہوں پلیز دوستوں مجہے کوئی اس کا حل بتاو مجہے آپ کے ریپلآۓ کا انتظار رہیں گا