ایسا سوفٹ ویر جو صفحہ پر لکھی ہوءی رقم کو اسکین کر کے اسکا ٹوٹل لگا دے
میں ایک فرم میں کام کرتا ہوں اس میں لیجر یا کیش بک ہاتھ سے لکھی جاتی ہے اسکا ٹوٹل لگاتے ہوءے بہت غلطی ہو جاتی ہے میں ایسا سوفٹ ویر چاہتا ہوں جو موباءل سے اسکین کرنے پر تمام رقم کا خود بخود ٹوٹل لگا سکے کی کسی کے پاس اس کے بارے
میں معلومات ہی