السلام علیکم آئی ٹی دنیا ۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کی ایمان افروز ساعتوں اور لمحات میں آپ حضرات رحمت خداوندی لوٹ رہے ہوں گے۔
بندہ ایک دینی سفر پر نکل رہا ہے۔اگر زندگی باقی رہی تو پھر عید پر یا عید کے بعد ملاقات ہوگی۔
آپ حضرات کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔بندہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ
آپ کا بھائی
وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام