*کیسا گزرا رمضان المبارک کا پہلا جمعہ *



اور جی کیا حال ہیں میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے ممبرز آپ کے،
کیسے ہیں آپ سب ,اور کیسا گزرا رمضان المبارک کاپہلا جمعہ,کچھ اپنے جزبات بیان کریں,
رمضانِ کریم کا پہلا جمعہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
Name:  Ddc2Ax-WkAUGAUO.jpg
Views: 24
Size:  37.0 KB