Results 1 to 7 of 7

Thread: رمضانِ کریم کا پانچھواں روزہ مبارک

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile رمضانِ کریم کا پانچھواں روزہ مبارک

    رمضان کا پانچھواں روزہ مبارک اور ایک معلومات
    *مہینوں کے نام کی وجہ*

    رَمضان، یہ ’’ رَمَضٌ ‘‘ سے بنا جس کے معنٰی ہیں ’’گرمی سے جلنا ۔‘‘ کیونکہ جب مہینوں کے نام قدیم عربوں کی زبان سے نقل کئے گئے تو اس وَقت جس قسم کا موسم تھا اس کے مطابق مہینوں کے نام رکھ دے گئے اِتفاق سے اس وَقت رمضان سخت گرمیوں میں آیا تھا اسی لئے یہ نام رکھ دیا گیا۔
    (اَلنِّہَایَۃ لِابْنِ الْاَثِیر ۲ص۲۴۰)

    حضرتِ مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ
    : عَلَیْہِ فرماتے ہیں
    بعض مفسرین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن نے فرمایا کہ جب مہینوں کے نام رکھے گئے تو جس موسم میں جو مہینا تھا اُسی سے اُس کا نام ہوا ۔جو مہینا گرمی میں تھااُسے رَمضان کہہ دیا گیا اور جو موسم بہار میں تھا اُسے ربیعُ الْاَوّل اور جو سردی میں تھا جب پانی جم رہا تھا اُسے جُمادَی الْاُولٰی کہا گیا۔
    (تفسیر نعیمی ج ۲ص۵ ۲۰ )
    One Vision One Standard

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    کیا ہر روزے کی مبارکباد دینا صحیح عمل ہے؟؟

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Zahidkpr said: View Post
    کیا ہر روزے کی مبارکباد دینا صحیح عمل ہے؟؟
    ڈئیر ممبر
    رمضان کا ہر روزہ مبارک ہے اور باعث رحمت ہے، اچھی بات کی مبارکباد دینا بھی ایک اچھی بات ہے، اب یہ اپنے اپنے جزبے پر ہے کہ آپ مبارکباد مختلف انداز میں دیتے ہیں، اسکے ساتھ ساتھ آپ کوئی اچھی معلومات بھی شئیر کردیں تو اور اچھا ہے، جیسے کہ میں نے مبارکباد کے ساتھ رمضان کے نام کےحوالے سے ایک معلومات بھی فراہم کی
    شکریہ

  4. #4
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    ڈئیر ممبر
    رمضان کا ہر روزہ مبارک ہے اور باعث رحمت ہے، اچھی بات کی مبارکباد دینا بھی ایک اچھی بات ہے، اب یہ اپنے اپنے جزبے پر ہے کہ آپ مبارکباد مختلف انداز میں دیتے ہیں، اسکے ساتھ ساتھ آپ کوئی اچھی معلومات بھی شئیر کردیں تو اور اچھا ہے، جیسے کہ میں نے مبارکباد کے ساتھ رمضان کے نام کےحوالے سے ایک معلومات بھی فراہم کی
    شکریہ
    لیکن بھائی جو کام حضور کی سنت اور صحابہ کے عمل سے صابت نہیں وہ کام ہم کیسے کر سکتے ہیں
    اور دین مکمل ہے

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    میرے بھائی، یہ موضوع جس پر آپ بات کررہے ہیں، اُس پر اگر آپ نہیں سمجھتے تو، آسان سا حل یہ ہے کہ آپ اِس مبارکباد کی تھریڈ کا حصہ نہ بنیں،لیکن اپنے اِس اختلاف پر یہاں بات نہ کریں،کیونکہ یہ تھریڈ اِس موضوع پر بات کرنے کے لئے نہیں ہے،میں کسی تفصیل میں جائے بغیر آپکو صرف اتنا ہی کہونگا کہ اپنی طرف سے کسی عمل کو غلط نہ کہیں،کیونکہ جو کسی عمل کو غلط کہتا ہے ثابت اسے ہی کرنا پڑتا ہے، کہ وہ عمل غلط کیسے ہے
    حضور ﷺ کے دور میں آپ بھی نہیں تھے تو کیا آپ کا وجود بھی غلط ہوگیا،؟ ہر گز نہیں تو اسی طرح اِس مبارکباد کے عمل کو بھی آپ غلط قرار نہیں دے سکتے جب تک کہ آپ اسے قرآن و حدیث کی روشنی میں دلیل دے کر غلط ثابت نہ کردیں، اسلئے میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا، اگر آپ اب بھی نہیں سمجھیں ہیں تو مزید اِس موضوع پر بات کرنے کے لئے کسی مستند عالمِ دین سے رجوع کریں
    شکریہ

  6. #6
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    رمضان کا پانچھواں روزہ مبارک اور ایک معلومات
    *مہینوں کے نام کی وجہ*

    رَمضان، یہ ’’ رَمَضٌ ‘‘ سے بنا جس کے معنٰی ہیں ’’گرمی سے جلنا ۔‘‘ کیونکہ جب مہینوں کے نام قدیم عربوں کی زبان سے نقل کئے گئے تو اس وَقت جس قسم کا موسم تھا اس کے مطابق مہینوں کے نام رکھ دے گئے اِتفاق سے اس وَقت رمضان سخت گرمیوں میں آیا تھا اسی لئے یہ نام رکھ دیا گیا۔
    (اَلنِّہَایَۃ لِابْنِ الْاَثِیر ۲ص۲۴۰)

    حضرتِ مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ
    : عَلَیْہِ فرماتے ہیں
    بعض مفسرین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن نے فرمایا کہ جب مہینوں کے نام رکھے گئے تو جس موسم میں جو مہینا تھا اُسی سے اُس کا نام ہوا ۔جو مہینا گرمی میں تھااُسے رَمضان کہہ دیا گیا اور جو موسم بہار میں تھا اُسے ربیعُ الْاَوّل اور جو سردی میں تھا جب پانی جم رہا تھا اُسے جُمادَی الْاُولٰی کہا گیا۔
    (تفسیر نعیمی ج ۲ص۵ ۲۰ )
    جزاک اللہ

  7. #7
    Masoodms is offline Junior Member
    Last Online
    7th May 2022 @ 05:00 PM
    Join Date
    19 Nov 2019
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    0
    Credits
    51
    Thanked
    0

    Default

    thanks

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 14th December 2022, 12:58 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 15th October 2011, 03:23 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 13th January 2011, 09:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •