Quote Athar Zubair said: View Post
دہی بھلوں کے مصالحوں میں ایک اور چیز ایڈ کر لیں "تلی ہوئی سرخ لال مرچ"تلنے کے بعد ٹشو پر رکھیں تیل خشک ہونے پر گرینڈ کر لیں دہی بھلے پیش کرتے ہوئے ایک چٹکی شامل کر لیں ۔مزہ نہ بدل جائے تو کہنا
ہاہاہاہا
ٹھیک ہے قبلہ محترم
یہ بات ہم نے زہن نیشن کر لی ہے
آنے سے پہلے لسی کے ساتھ اس ڈیش کی فرمائیش بھی کر لیں گے آپ سے
ماہر تو ہو ہی تم
یہ تو ہم اچھی طرح جانتے ہیں