Quote salmanssss said: View Post


ارے بھائی میں اور غصہ
! کروں، میری اتنی مجال
نہیں نہیں
آپکو غلط فہمی ہوگئی آپ نے مزے والی
کو (Smily) اسمائیلی
غصے والی سمائیلی سمجھ لیا ہوگا
ہاہا۔۔۔
لکھا تو یہی ہےکہ مزہ آگیا پر بندے کی شکل بتا رہی ہے کہ کتنا مزہ آیا ہے۔
آپ کی توجہ درکار ہے
Quote salmanssss said: View Post
ویسے افطاری میں بریانی تو بیف کی کھائی تھی نا؟ کیونکہ چکن بریانی میں تو آجکل ذرا بھی مزہ نہیں
آتا
کیوں کیا خیال ہے
جی جناب آپ کا گمان بلکل درست ہے بریانی بیف ہی کی تیار کی گئی تھی
چکن سے الرجی ہو رہی ہے اس لئے وقتی طور پر چھوڑ دی ہے
اس لئے گائے کا گوشت بریانی کے لئے،پسندے تیار کرنے کے لئے اور قیمہ لے کر آیا تھا
اَب تم مجھ کو باورچی مت سمجھ لینا
ہاہاہا
گھر والوں نے بنانی تھی یہ چیزیں