Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: پہچان ایک شرعی مسئلہ ہے

  1. #1
    Saraiki's Avatar
    Saraiki is offline Junior Member
    Last Online
    12th January 2022 @ 12:31 PM
    Join Date
    10 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    14
    Credits
    311
    Thanked
    0

    Default پہچان ایک شرعی مسئلہ ہے

    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا*ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَتۡقٰٮكُمۡ*ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏ ﴿۱۳﴾
    SURAH HUJURAT AYAT 13 WITH URDU TRANSLATION
    لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے ﴿۱۳﴾

    میرے پیارے بھائی قوم کی پہچان ایک شرعی مسئلہ ھے قرآن واضح الفاظ میں بیان کر رھاھے۔
    پنجابی سندھی پٹھان بلوچی کشمیری گلگتی بلتتی یہ قومیں ہیں ۔ یومِ جمہوریہ پہ ان قوموں کے ثقافتی فلوٹس نکلتے ہیں۔ ان کی زبانوں میں قومی ملی نغمے گائے جاتے ہیں۔ ان قوموں کے ناموں پہ فوجی ریجمنٹس ھیں۔
    پر سرائیکی کیوں نہیں۔
    سرائیکی پاکستان کی دوسری بڑی زبان ھے۔ صحیح طور پہ مردم شماری کی جائے تو پہلی زبان بنتی ھے۔ سرائیکی اردو کے بعد سب سے بڑی رابطے کی زبان ہے۔ جو چاروں صوبوں میں بولی جاتی ہے۔ تقریباً 6 سے 7 کروڑ افراد سرائیکی زبان بولتے ہیں۔
    کیا اب بھی صوبہ
    سرائیکی
    قوم کا حق نہیں۔

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    Quote Saraiki said: View Post

    بہت اچھی بات کہی آپ نے سرائیکی پاکستان کی سب سے زیادہ بولی جانے زبان ہے
    اب تو ن لیگ نے بھی سرائیکی صوبے یعنی سرائیکیوں کی
    کھلی مخالفت اور اپنا عناد دکھایا ہے

    اور میں سمجھتا ہوں کہ ہم خود وہ سوچ اور اتحاد نہیں بنا پائے رہے جو ہونا چاہیے۔۔۔

  3. #3
    Saraiki's Avatar
    Saraiki is offline Junior Member
    Last Online
    12th January 2022 @ 12:31 PM
    Join Date
    10 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    14
    Credits
    311
    Thanked
    0

    Default

    جی محترم آپ نے بہت خوبصورت بات کی ھے ۔
    جب تک ھم ا پنے اندر اتحاد پیدا نہیں کریں گے
    تب تک ھمارے لئے حقوق کا حصول تقریباً ناممکن ہے۔

  4. #4
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Saraiki said: View Post
    يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا*ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَتۡقٰٮكُمۡ*ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏ ﴿۱۳﴾
    SURAH HUJURAT AYAT 13 WITH URDU TRANSLATION
    لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے ﴿۱۳﴾

    میرے پیارے بھائی قوم کی پہچان ایک شرعی مسئلہ ھے قرآن واضح الفاظ میں بیان کر رھاھے۔

    پنجابی سندھی پٹھان بلوچی کشمیری گلگتی بلتتی یہ قومیں ہیں ۔

    یومِ جمہوریہ پہ ان قوموں کے ثقافتی فلوٹس نکلتے ہیں۔ ان کی زبانوں میں قومی ملی نغمے گائے جاتے ہیں۔ ان قوموں کے ناموں پہ فوجی ریجمنٹس ھیں۔
    پر سرائیکی کیوں نہیں۔
    سرائیکی پاکستان کی دوسری بڑی زبان ھے۔

    صحیح طور پہ مردم شماری کی جائے تو پہلی زبان بنتی ھے۔ سرائیکی اردو کے بعد سب سے بڑی رابطے کی زبان ہے۔ جو چاروں صوبوں میں بولی جاتی ہے۔ تقریباً 6 سے 7 کروڑ افراد سرائیکی زبان بولتے ہیں۔
    کیا اب بھی صوبہ
    سرائیکی
    قوم کا حق نہیں۔
    مندرجہ بالا ۔۔۔قرآن اور حدیثِ مبارک کی روشنی میں
    اُردو بولنے والوں کی کیا پہچان ہوگی
    اور
    اُردو کو
    اُردو کا مقام کب ملے گا
    Name:  Capture.JPG
Views: 81
Size:  23.0 KB

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    غیر جانب دارانہ انداز میں پاکستان کی مشہور اقوام کو اُن کے حقوق ملنے چاہیئے ہیں، اور اِس بات پر تو ہم سب کا اتفاق ہونا چاہیئے اور ہوتا ہوگا
    بہت شکریہ
    One Vision One Standard

  7. #7
    syedwaqas7860 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 10:45 PM
    Join Date
    21 Jun 2019
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    26
    Credits
    -954
    Thanked
    5

    Default

    bht hi pyari sharing hai.

  8. #8
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 12:05 AM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,475
    Threads
    207
    Credits
    727
    Thanked
    58

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    مندرجہ بالا ۔۔۔قرآن اور حدیثِ مبارک کی روشنی میں
    اُردو بولنے والوں کی کیا پہچان ہوگی
    اور
    اُردو کو
    اُردو کا مقام کب ملے گا
    Name:  Capture.JPG
Views: 81
Size:  23.0 KB
    Well said.

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ برادر

  10. #10
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    بہت شاندار تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

  12. #12
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Nice sharing

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 21st November 2021, 10:54 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 4th March 2011, 06:21 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 19th September 2009, 04:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •