يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوۡا*ؕ اِنَّ اَكۡرَمَكُمۡ عِنۡدَ اللّٰهِ اَتۡقٰٮكُمۡ*ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ‏ ﴿۱۳﴾
SURAH HUJURAT AYAT 13 WITH URDU TRANSLATION
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے ﴿۱۳﴾

میرے پیارے بھائی قوم کی پہچان ایک شرعی مسئلہ ھے قرآن واضح الفاظ میں بیان کر رھاھے۔
پنجابی سندھی پٹھان بلوچی کشمیری گلگتی بلتتی یہ قومیں ہیں ۔ یومِ جمہوریہ پہ ان قوموں کے ثقافتی فلوٹس نکلتے ہیں۔ ان کی زبانوں میں قومی ملی نغمے گائے جاتے ہیں۔ ان قوموں کے ناموں پہ فوجی ریجمنٹس ھیں۔
پر سرائیکی کیوں نہیں۔
سرائیکی پاکستان کی دوسری بڑی زبان ھے۔ صحیح طور پہ مردم شماری کی جائے تو پہلی زبان بنتی ھے۔ سرائیکی اردو کے بعد سب سے بڑی رابطے کی زبان ہے۔ جو چاروں صوبوں میں بولی جاتی ہے۔ تقریباً 6 سے 7 کروڑ افراد سرائیکی زبان بولتے ہیں۔
کیا اب بھی صوبہ
سرائیکی
قوم کا حق نہیں۔