اسلام وعلیکم
پیارے سر جی ایک تجویز و گزارش ہے کہ لوکل زبانوں کے خانہ میں سرائیکی انگلش میں جو لکھا ھوا ھے اس کے ھِجے سپیلنگ غلط ھیں ۔ صحیح سپیلنگ saraiki اس طرح ھیں ۔
میں آپ سے شفقت کی امید کرتا ہوں۔
وسلام
سرائیکی