Results 1 to 6 of 6

Thread: رمضان کا نواں روزہ مبارک اور فضائلِ رمضان

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile رمضان کا نواں روزہ مبارک اور فضائلِ رمضان







    رمضان کا نواں روزہ مبارک
    (رمضان کی ایک فضیلت)

    *روزانہ دس لاکھ کی دوزخ سے رہائی*


    سرکارِنامدار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جب رَمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تَو اللہ تَعَالٰی اپنی مخلوق کی طرف نظر فرماتا ہے اور جب اللہ عَزّوَجَلَّ کسی بندے کی طرف نظر فرمائے تو اُسے کبھی عذاب نہ دے گا اور ہر رَوز دس لاکھ کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے اور جب اُنتیسویں رات ہوتی ہے تو مہینے بھر میں جتنے آزاد کیے اُن کے مجموعے کے برابر اُس ایک رات میں آزاد فرماتا ہے , پھر جب عید الفطرکی رات آتی ہے، ملائکہ خوشی کرتے ہیں اور اللہ عَزّوَجَلَّ اپنے نور کی خاص تجلی فرماتا ہے اور فرشتوں سے فرماتا ہے ’’اے گروہِ ملائکہ ! اُس مزدورکا کیا بدلہ ہے جس نے کام پورا کرلیا؟ فرشتے عرض کرتے ہیں ’’اُس کو پورا پورا اَجر دیا جائے‘‘ اللہ تَعَالٰی فرماتاہے:’’میں تمہیں گواہ
    -’’کرتا ہوں کہ میں نے ان سب کو بخش دیا
    (جَمْعُ الْجَوامِع ج۱ص۳۴۵حدیث۲۵۳۶)
    Last edited by Salmanssss; 15th May 2019 at 04:47 PM. Reason: Title adjustment
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. (رمضان کا آٹھواں روزہ مبارک (رمضان کی فضیلت
    By Salmanssss in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 1
    Last Post: 30th March 2022, 09:47 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 11th April 2018, 01:24 PM
  3. رمضان میں نفل یا سنت ادا کرنےکا ثواب
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 6
    Last Post: 28th May 2015, 10:16 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 5th December 2010, 03:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •