Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 24 of 24

Thread: چٹنیاں مزے دار چٹنیاں

  1. #13
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    آپ کو اِس بات پر پریشانی ہوئی تھی اور آپ درست فرمارہے تھے اسلئے میں نے عرض کیا کہ یہ سب ہوتا رہتا ہے
    سلمان بھائی جی
    آپ نے میرے اور عالمگیر بھائی کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا
    میں اپنا شمار اُن کے نیازمندوں میں کروانا فخر محسوس کرتا ہوں
    وہ اور میں تب کے شناسا ہیں جب آپ نے ابھی یہ فورم جوائن بھی نہیں کیا تھا
    میں پہلے کئی سال دوسری آئی ڈی سے یہاں کا ممبر تھا تب سے ہم ایک دوسرے کے آشنا ہیں لہذا وہ مجھے اور میں اُن کو کسی بھی بات پر الجھائے رکھنا کا حق رکھتے ہیں۔
    اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے یہ یارانے ہیں بہت پرانے۔

  2. #14
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    کیوں جی کیوں کیا آپ کے گھر میں کٹارے لگے ہیں کیا؟ اور اتنی قیمتی معلومات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیں
    باقی درخت تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں ہمارے شوق کے
    اووو مجھے یاد آیا باقی درختوں میں کیریاں بھی تو لگی ہوئی تھیں
    اب تو خوب موجیں کر رہے ہونگے سرکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ٹکا نہ دام مفت کے آم

  3. #15
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    چلیں جی فکر مند نہیں ہوتے میں نے بھی اپنائیت میں کہا تھا،میری گفتگو میں خاص وہ مراد نہیں تھے بلک عمومی طورپر کچھ لوگ ہوتے ہیں وہ مراد تھے، آپ کی گفتگو سے آپ پریشان لگے اسلئے آپ سے ہمدردی کی کیونکہ آپ سنجیدہ لگے گفتگو سے
    One Vision One Standard

  4. #16
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    میں تھوڑا اپنائیت میں بے تکلف ہو کر تحریر پر کلام کررہا تھا جو دِکھنے میں نامناسب اور سنجیدہ لگی مگر میں نے کسی خاص فرد کا تذکرہ نہیں کیا البتہ کسی کو برا لگا ہو تو
    ایڈوانس میں معزرت کرلیتاہوں

  5. #17
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post
    میں تھوڑا اپنائیت میں بے تکلف ہو کر تحریر پر کلام کررہا تھا جو دِکھنے میں نامناسب اور سنجیدہ لگی مگر میں نے کسی خاص فرد کا تذکرہ نہیں کیا البتہ کسی کو برا لگا ہو تو
    ایڈوانس میں معزرت کرلیتاہوں
    ارے پریشان نئیں ہونے کا باسسسس
    چلیں اسی بہانے آپ سے کچھ راہ و رسم ہی بڑھ گئی۔
    اُمید ہے آپ ہماری گپ شپ میں شامل ہوجایا کریں گے۔

  6. #18
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    ارے پریشان نئیں ہونے کا باسسسس
    چلیں اسی بہانے آپ سے کچھ راہ و رسم ہی بڑھ گئی۔
    اُمید ہے آپ ہماری گپ شپ میں شامل ہوجایا کریں گے۔

    ارے کیوں نہیں
    آپ بلائیں اور
    ہم نہ آئیں
    ہاہا

  7. #19
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    سلمان بھائی جی
    آپ نے میرے اور عالمگیر بھائی کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا
    میں اپنا شمار اُن کے نیازمندوں میں کروانا فخر محسوس کرتا ہوں
    وہ اور میں تب کے شناسا ہیں جب آپ نے ابھی یہ فورم جوائن بھی نہیں کیا تھا
    میں پہلے کئی سال دوسری آئی ڈی سے یہاں کا ممبر تھا تب سے ہم ایک دوسرے کے آشنا ہیں لہذا وہ مجھے اور میں اُن کو کسی بھی بات پر الجھائے رکھنا کا حق رکھتے ہیں۔
    اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے یہ یارانے ہیں بہت پرانے۔
    اطہر بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے یہ محبت بھری ریپلائی دی
    اور بات کو درست سمجھا ۔امید کرتا ہوں کہ باقی دوست بھی میری باتوں کو آپ ہی کی طرح سمجھا کریں گے
    -۔-۔-
    معذرت کہ دیر سے ریپلائی دے رہا ہوں

    میرے پیارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے گزری ہوئی جمعرات کو
    Name:  index.jpg
Views: 8
Size:  7.8 KB
    آپ سب سے اُن کے لئے دعاؤں کی درخواست ہے

    اس لئے فورم پربھی حاضر نہیں ہو سکا
    آج تیسرا دن ہے۔

  8. #20
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    انا لله وانا اليه راجعون
    سُن کر بہت رنج و غم ہوا
    اللّٰہ عزوجل اُن کی بخشش و مغفرت فرمائے
    اُن پر اپنی کروڑ ہا کروڑ رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے
    اُن کو روزِ محشر بے حساب بخشے
    اللّٰہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
    اور اُن کے لواحقین کو، حسیب بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
    اللّٰہ عزوجل اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ہماری تمام نیک و جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے
    آمین

  9. #21
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اطہر بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے یہ محبت بھری ریپلائی دی
    اور بات کو درست سمجھا ۔امید کرتا ہوں کہ باقی دوست بھی میری باتوں کو آپ ہی کی طرح سمجھا کریں گے
    -۔-۔-
    معذرت کہ دیر سے ریپلائی دے رہا ہوں

    میرے پیارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے گزری ہوئی جمعرات کو
    Name:  index.jpg
Views: 8
Size:  7.8 KB
    آپ سب سے اُن کے لئے دعاؤں کی درخواست ہے

    اس لئے فورم پربھی حاضر نہیں ہو سکا
    آج تیسرا دن ہے۔
    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انا لله وانا اليه راجعون
    بہت دکھ بھری بات معلوم ہوئی
    اللہ کریم انکل جی کی مغفرت فرمائیں
    اور آپ کو دکھ کی اس گھڑی میں حوصلہ و استقامت عطا فرمائیں آمین

  10. #22
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    انا لله وانا اليه راجعون
    سُن کر بہت رنج و غم ہوا
    اللّٰہ عزوجل اُن کی بخشش و مغفرت فرمائے
    اُن پر اپنی کروڑ ہا کروڑ رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے
    اُن کو روزِ محشر بے حساب بخشے
    اللّٰہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
    اور اُن کے لواحقین کو، حسیب بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
    اللّٰہ عزوجل اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ہماری تمام نیک و جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے
    آمین
    Quote Athar Zubair said: View Post

    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انا لله وانا اليه راجعون
    بہت دکھ بھری بات معلوم ہوئی
    اللہ کریم انکل جی کی مغفرت فرمائیں
    اور آپ کو دکھ کی اس گھڑی میں حوصلہ و استقامت عطا فرمائیں آمین
    بہت شکریہ دوستوں ہم بھی آپ کی دعا پر آمین کہتےہیں
    جزاک اللہ

  11. #23
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہت شکریہ دوستوں ہم بھی آپ کی دعا پر آمین کہتےہیں
    جزاک اللہ
    میں یہی عرض کرونگا کہ جو صدمہ آپ کو ہوا ہوگا اُس کو آپ ہی سمجھ سکتے ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی بخشش فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے، اگر ہوسکے تو اُن کے لئے ثوابِ جاریہ کا انتظام کرلیں، مثلاً مدرسہ میں سپارے دے دیں، کیونکہ جب تک مدرسہ میں وہ سپارے پڑھے جاتے رہیں گے آپ کے والدِ مرحوم کو انشاءاللّٰہ عزوجل اُسکا ثواب پہنچتا رہے گا، اِسی طرح کوئی اور ثوابِ جاریہ کا کام اُن کے لئے کرسکیں تو وہ بھی کرلیں کیونکہ آپ اُن کا اثاثہ ہیں انکی آخرت کے لئے، آپکے نیک اعمال بھی انشاءاللّٰہ اُن کو پہنچیں گے
    اللّٰہ عزوجل انہیں بے حساب جنت میں داخل فرمائے
    آمین
    میں آپ سے اور آپ کے گھروالوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں

  12. #24
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    میں یہی عرض کرونگا کہ جو صدمہ آپ کو ہوا ہوگا اُس کو آپ ہی سمجھ سکتے ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی بخشش فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے، اگر ہوسکے تو اُن کے لئے ثوابِ جاریہ کا انتظام کرلیں، مثلاً مدرسہ میں سپارے دے دیں، کیونکہ جب تک مدرسہ میں وہ سپارے پڑھے جاتے رہیں گے آپ کے والدِ مرحوم کو انشاءاللّٰہ عزوجل اُسکا ثواب پہنچتا رہے گا، اِسی طرح کوئی اور ثوابِ جاریہ کا کام اُن کے لئے کرسکیں تو وہ بھی کرلیں کیونکہ آپ اُن کا اثاثہ ہیں انکی آخرت کے لئے، آپکے نیک اعمال بھی انشاءاللّٰہ اُن کو پہنچیں گے
    اللّٰہ عزوجل انہیں بے حساب جنت میں داخل فرمائے
    آمین
    میں آپ سے اور آپ کے گھروالوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں
    جی برادر ضرور آپکے مشورے پر عمل کیا جائے گا
    مسجد کی تعمیر میں اُن کی طرف سے حصہ ڈالا گیا ہےاور صدقہ بھی ادا کرنے کاانتظام بھی جاری ہے
    باقی اللہ پاک کا کلام پڑھکر بھی اُنکو ایصال ثواب بھی کرتا رہتا ہوں۔
    جزاک اللہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 13th February 2023, 11:07 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 22nd April 2022, 09:50 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2022, 08:53 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 15th February 2013, 07:28 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 30th April 2010, 10:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •