Mere pass Moto e4 ha .Google Chrome update ha us k bawjood dodear ki web site open nhi horhi.
Friend k pass Bhi same mobile ha .but us k pass easily site open horhi ha on chrombrowser.
Plz help me about this issue
Mere pass Moto e4 ha .Google Chrome update ha us k bawjood dodear ki web site open nhi horhi.
Friend k pass Bhi same mobile ha .but us k pass easily site open horhi ha on chrombrowser.
Plz help me about this issue
74.0.3729.157 I have this version of chrom.
clear data and cache of chrome.
Already cleared
help
reinstal chrome again
Dear Brother
اس مسئلے کا حل بہت آسان ہے اور ویہ ہے کہ
مینیو میں جائیں
1)Go-to Chrome menu
وہاں پر ڈیسک ٹاپ سائیٹ پر چیک کریں
2)Check the Desktop Site
اب اسکے ساتھ یہ بھی کرلیں
سیٹینگس میں جائیں اور پرائیویسی پر ٹچ کریں، اور وہاں سب سے آخر میں کلیئر براؤزنگ ڈیٹا پر ٹچ کریں
Go-to Settings>Privacy>Clear Browsing Data
اب وہاں پر ٹائم رینج کے ڈراپ ڈاؤن مینیو میں لاسٹ سیون ڈیس یا آل ٹائم سیلیکٹ کریں، پھر سب سے نیچے کلیئر ڈیٹا پر ٹچ کردیں,
Select last seven days or all time from Time range drop down menu and then touch clear browsing data
کلیئر براؤزنگ ڈیٹا کے مینیو میں سب آپشنز پر چیک لگا کر کلیئر کرلیں تو بہتر ہے
اب اُس سائٹ کو اوپن کریں مگر یاد رہے کروم کے مینیو میں ڈیسک ٹاپ سائیٹ پر چیک لگا ہوا ہونا چاہیئے
شکریہ
One Vision One Standard
Boht shukriya janab aap ki rehnumai Ka.
Aik masla or solve krdijey aap ki inayat Hogi.
Friend k pass same model ha . chrome version Change ha .us k mobile ma FB ki videos ma download option ata ha .lekin mere pass Aisa nhi .plz koi soliton btain
اپنے نئے کروم میں پہلے تو آپ فیس بک کی جس ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں اُس ویڈیو کے اوپر تین ڈوٹس والے آپشن مینیوں میں سے سیو ویڈیو
Save video
کو سیلیکٹ کریں، پھر اپنے فیس بک کے مین مینیو میں جا جاکر سیوڈ
Saved
پر ٹچ کریں،اگلے پیج پر اُس ویڈیو کو ٹچ کریں، پھر اُس ویڈیو کا پیج کھل جائے گا
اُس ویڈیو کے نیچے شیئر کے آپشن پر ٹچ کریں، آپشنز سامنے آجائیں گی مگر کسی آپشن پر ٹچ مت کریں پھر دوبارہ شیئر کی آپشن پر ٹچ کریں اور ہولڈ کرکے رکھیں پھر کروم کی آپشنز آئیں گی ،اُس میں سے
Copy link address
سیلیکٹ کرلیں
اب اِس ویب سائٹ پر جائیں
https://fbdown.net/
وہاں کاپی کئے گئے لنک کو پیسٹ کرکے ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرلیں
اور یاد رہے کہ شیئر کے آپشن پر دوبار ٹچ کرنا ہے، ایک بار صرف ٹچ کرنا ہے اور دوسری بار ٹچ کے ساتھ ہولڈ کرکے لنک کو کاپی کرلینا ہے
شکریہ
Bookmarks