*A Great Laptop*

*Lenovo Yoga S940*

آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

اگر آپ کی نظر میں بھی کوئی
Great Laptop
ہے تو آپ اُس کی معلومات یہاں شیئر کرسکتے ہیں تاکہ ایک ہی جگہ پر لیپ ٹاپ کے حوالے ہم سب کو پتہ چل جائے، ہوسکتا ہے کہ آپکا شیئر کیا ہوا لیپ ٹاپ ممبرز کو پسند آجائے اور جو ممبرز لیپ ٹاپ خریدنا چاہتے ہیں اُن کو اِس سے مدد مل جائے
آپ کی نظر میں سستے یا مہنگے لیپ ٹاپ میں سے کوئی زبردست لیپ ٹاپ ہے جو خریدنا چاہیئے تو ضرور شیئر کریں، آپ کی ایڈوائس کا ہمیں انتظار رہے گا شکریہ


پیارے آئیٹی دنیا کے ممبرز جس لیپ ٹاپ کے بارے میں آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ لیپ ٹاپ دنیا میں لیپ ٹاپ کی دوڑ میں جو بہت ہی زبردست لیپ ٹاپ ہیں اُن میں سے چنا ہوا لیپ ٹاپ ہے جو آپ کے لئے میں چن کر لایا ہوں

Name:  lenovo-laptop-yoga-s940-hero.png
Views: 224
Size:  49.0 KB

اِس لیپ ٹاپ
کی اسکرین تو صرف
کی ہےInches 13.9
مگر دیکھنے میں بہت ہی
خوبصورت اور ہائی ریزولوشن کے ساتھ ہے، اِس کے ریزولوشن اور فیچرز بہت ہی ذبردست ہیں،اور یہ
4k HDR Screen with optionally UHD display
optionally پر مشتمل ہے اِس میں
بھی ملتا ہے جو کہ UHD display
FHD display
سے زیادہ بہتر ہوتا ہے

Name:  csm_08.01.2019_Lenovo_S940_teaser_12Euro_b5c7f032f3.jpg
Views: 222
Size:  25.9 KB

یہ لیپ ٹاپ
استعمال میں بہتر اور بہت ہینڈی ہے کہ کہیں بھی باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ مختلف
Specifications
میں ملتا ہے، ایک اسٹارٹنگ
Specifications
ہوتی ہیں جس میں اسکے بنیادی
فیچرز ملتے ہیں، جتنی ذیادہ آپ قیمت ادا کرتے ہیں اتنا ہی اِسپیسیفیکشنز میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ آپ
High end Specifications
کے ساتھ بھی لیپ ٹاپ خرید سکتے ہیں، مثال کے طورپر آپ کمپنی سے
256GB hardrive
خریدتے ہیں، اور اگر آپ ذیادہ قیمت دیتے ہیں تو وہی لیپ ٹاپ آپکو
512GB or 1 Tera
تک مل سکتا ہے


Name:  images.jpeg
Views: 215
Size:  15.5 KB

اس کی اسکرین
بہت برائیٹ ہے اور یہ لیپ ٹاپ کافی پتلا بھی ہے اور
ہے bezel less
اسکرین کے چاروں طرف جو پلاسٹک یا اسٹیل
کی باؤنڈری ہوتی ہے اُسے
کہتے ہیں Bezel
جتنی کم ہوگی وہ اُتنا ہی Bezel
کہلاتا ہے Bezel less
اور یہ لیپ ٹاپ کافی
ہے Bezel less
Intel 8 gen corei7 یہ
کے تیزترین پروسیسر پر مشتمل ہے، ،یہ لیپ ٹاپ
256GB,512GB or 1TB of SSD, Ram:8 or 16gb
کے مختلف ویریئنٹز میں دستیاب ہے، اسے
2019
کا بہترین لیپ ٹاپ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا


*Information*

Name:  Yoga_S940_spec_sheet.jpg
Views: 222
Size:  54.1 KB

شکریہ