اسلام علیکم
ہر مسلمان بھائی اور بہن پر دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں ؟
والسلام
har musalman bhai aur behan par din main kitni nemazain farz hain ?
اسلام علیکم
ہر مسلمان بھائی اور بہن پر دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں ؟
والسلام
har musalman bhai aur behan par din main kitni nemazain farz hain ?
Last edited by Derwaish; 23rd May 2019 at 09:54 PM. Reason: thread ko urdu main lekha gaya hai
پہلے تو ایک مسلمان ہونے کے ناتے آپکو اِس کا جواب دیدیتا ہوں، پھر آپ سے کچھ عرض کرتا ہوں
دن بھر میں پانچ نمازیں فرض ہیں
عرض یہ ہے کہ آپ آئی ٹی دنیا پر نئی ہیں اور بہت اچھی بات ہے کہ آپنے اسلامی سوال کیا مگر میرا آپکو یہ مشورہ ہے کہ یہ تھریڈ آپ
Islam
فورم پر پوسٹ کریں
یہاں کلک کیجیئے
یا یہ تھریڈ آپ
Contest
کے فورم پر پوسٹ کریں
یہاں کلک کیجیئے
یا یہ تھریڈ آپ
Baat Cheet
کے فورم پر پوسٹ کریں
یہاں کلک کیجیئے
جو سوالات آپنے اپنی تھریڈز میں کئے ہیں وہ عام اسلامی سوالات ہیں اسلئے میں
Contest
فورم پر تو پوسٹ کرنے کا مشورہ نہیں دونگا البتہ باقی دو فورمز میں سے کسی فورم پر آپ یہ تھریڈز پوسٹ کردیں
آپ کو رمضان بہت بہت مبارک
Update
اب یہ تھریڈ بات چیت کے فورم میں ہے
One Vision One Standard
Bookmarks