mukhtar0 said:
I have downloaded the drivers from support.hp.com aur install bii kr dia h phr bii masla araha h print nai kr raha mera printer bii connect h.. Anyone can help me please kesa sahi hoga ye .
اوپر والے اسکرین شارٹ میں آپ نے پرنٹ کے لئے جو
پرنٹر
منتخب کیا ہوا ہے وہ غلط کیا ہوا ہے
جہاں ڈاٹ بنا ہوا ہے وہاں سے ڈراپ ڈاون مینو اوپن کرو
1320
پرنٹر منتخب کرو
پھر
پرنٹ ہو جائےگا
-۔-۔-۔
ایک کام اور بھی کر سکتے ہو ۔۔۔جہاں پرنٹر انسٹال شو ہورہے ہوتے ہیں
وہاں جاو
باقی جتنے پرنٹر انسٹال ہیں سب کو ان انسٹال کر دو
اور
1320
کو رہنےدو اور اُسے سیٹ ایک ڈیفالٹ کردو
Bookmarks