Mehwish.H said:
Bhaio jb me mob reg krti hon to GSM TAC INVALID error ata H..
Pls Help
بہن اِس میسیج کی اِس ایرر کی گہرائی کیا ہے اور آگے اِسکا کیا اثر پڑے گا وہ میں آپ کو بتاتا ہوں
ایک طرح کے ڈیوائس
GSMA
ہوتے ہیں اور دوسری طرح کے ڈیوائس
Non GSMA
ہوتے ہیں، جو موبائل
Non GSMA
والے ہیں،وہ پی ٹی اے کی جانب سے قابلِ قبول نہیں ہیں اور ایسے ڈیوائس پی ٹی اے سے کسی صورت رجسٹرڈ نہیں ہونگے، البتہ پابندی لگنے کے بعد جو سِم اُس ڈیوائس پر استعمال ہورہی ہے وہ کام کرتی رہے گی مگر اور کوئی نیٹورکس اُس پر کام نہیں کرینگے
باقی آپ اپنی تسلی کے لئے
PTA
سے رابطہ کرکے معلوم کرلیں
شکریہ
Bookmarks