Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: عیدالفطر پر آپ نے کیا تیاریاں کیں

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile عیدالفطر پر آپ نے کیا تیاریاں کیں


    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ


    آئی ٹی دنیا میں آپکو خوش آمدید


    ***************************************

    *عیدالفطر پر آپ نے کیا تیاریاں کیں*


    ***************************************
    Name:  images (1).jpeg
Views: 160
Size:  12.6 KB

    ****************************************
    میرے
    پیارے پیارے آئی ٹی دنیا کے ممبرز، خواتین و حضرات، اور آئی ٹی دنیا پر سرفنگ کرنے والے ہمارے تمام مہمانوں کو
    خوش آمدید


    آئی ٹی دنیا
    کے پیارے میٹھے ممبرز اور گیسٹس، آپ نے اِس میٹھی میٹھی عید پر کیا تیاریاں کیں ہیں اب تک
    ذرا ہم سب سے بھی شیئر کیجیئے
    آپ خواتین و حضرات نے کیا شاپنگ کی اور کررہے ہیں
    خواتین اِس بار کیا خریداری کررہی ہیں، کیا بنا رہیں عید کے لئے
    ***************************************
    اور مرد
    حضرات کیا خریداری کررہے ہیں، کیا بنا رہے ہیں، شلوار قمیض سلوارہے ہیں یا ریڈی میڈ کے مزے لے رہے ہیں، اور کون کون پینٹ شرٹ اور شوز کی خریداری کا ارادہ رکھتے ہیں
    اِس کے علاوہ خواتین و حضرات اور کیا کیا شاپنگ کررہے ہیں


    اور آپ لوگ
    اِس عید پر کہیں پکنک کا ارادہ رکھتے ہیں کیا،کہاں پکنک منانے کا سوچا ہے پھر، اُس جگہ کو بھی ہم سب سے شیئر کریں
    اور ہاں بچوں نے کیا شاپنگ کی عیدالفطر کے لئے
    سب بچے بھی اپنی اپنی عیدیاں جمع کرلیں،اور پکنک منائیں اور اماں ابا کے پیسے بچائیں
    اور ہمارے بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی خواتین و حضرات بھی ہم سب سے شیئر کریں کہ وہ کس طرح عید مناتے ہیں
    ***************************************

    میری دعا ہے کہ اللّٰہ عزوجلّ ہم سب کو خوش رکھے
    اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے
    آمین

    شکریہ

    One Vision One Standard

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    یعنی ساری راز کی باتیں آپ کو بتا دیں
    اور
    عید سے پہلے ہی بکرا عید ہوجائے


    اُصول یہ ہوتا ہے کہ تھریڈ بنانے والا پہلے اپنی کارگزاری شئیر کرتا ہے
    اس لئے جرمانہ بنتا ہے آپ پر
    وہ تو سنا ہوتا آپ نے معاف کیا جائے کہ چھوڑ دیا جائے
    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے
    ہاہاہاہا

    اپنی دعاؤں اور عید پر یاد رکھنا

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    یعنی ساری راز کی باتیں آپ کو بتا دیں
    اور
    عید سے پہلے ہی بکرا عید ہوجائے


    اُصول یہ ہوتا ہے کہ تھریڈ بنانے والا پہلے اپنی کارگزاری شئیر کرتا ہے
    اس لئے جرمانہ بنتا ہے آپ پر
    وہ تو سنا ہوتا آپ نے معاف کیا جائے کہ چھوڑ دیا جائے
    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے
    ہاہاہاہا

    اپنی دعاؤں اور عید پر یاد رکھنا

    ارے بھائی، سب کچھ تو بول گئے آپ پر جو نہیں بولا دراصل
    وہی تو اصل بات تھی
    ہاہا
    چلیں جی آپکا بہت شکریہ

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post


    ارے بھائی، سب کچھ تو بول گئے آپ پر جو نہیں بولا دراصل
    وہی تو اصل بات تھی
    ہاہا
    چلیں جی آپکا بہت شکریہ
    ارے سرکار ہم تو پوری روداد لکھنے کو تیار ہیں جو کہ دیوان کی شکل بھی اختیار کرسکتی ہے
    پر
    اس بات کا جواب ہو پہلے

    اُصول یہ ہوتا ہے کہ تھریڈ بنانے والا پہلے اپنی کارگزاری شئیر کرتا ہے
    یعنی
    آپ کو پہلے اپنی تیاری کی آگاہی شئیر کرنی چاہیے
    تو
    انتظار رہے گا
    اور
    ہم دیکھنے بھی آئیں گے
    اگر
    تم نے بلایا تو

  5. #5
    zahra098's Avatar
    zahra098 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd August 2019 @ 04:20 PM
    Join Date
    01 Dec 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    306
    Threads
    12
    Credits
    1,383
    Thanked
    7

    Default

    nice sharign amazing one keep posting
    any site link is not allowed in signatures.

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote zahra098 said: View Post
    nice sharign amazing one keep posting

    ارے یہ تو بتادیں کیا تیاری کی
    بہرحال بہت شکریہ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ارے سرکار ہم تو پوری روداد لکھنے کو تیار ہیں جو کہ دیوان کی شکل بھی اختیار کرسکتی ہے
    پر
    اس بات کا جواب ہو پہلے

    اُصول یہ ہوتا ہے کہ تھریڈ بنانے والا پہلے اپنی کارگزاری شئیر کرتا ہے
    یعنی
    آپ کو پہلے اپنی تیاری کی آگاہی شئیر کرنی چاہیے
    تو
    انتظار رہے گا
    اور
    ہم دیکھنے بھی آئیں گے
    اگر
    تم نے بلایا تو
    میں نے سوچا تھا کہ بتاؤنگا مگر ممبرز کو پہلے موقع دینا چاہتا تھا اور یہ
    کیا آپنے اپنی طرف سے اصول بنالئے، یہ تھریڈ ممبرز سے پوچھنے کے لئے بنائی ہے
    بہر حال میں نے اِس بار شلوار قمیض سلوائی ہے اور سینڈل، پینٹ کی شاپنگ کی ہے بس اتنی شاپنگ کی ہے اب تک آگے اور کسی شاپنگ کا ارادہ نہیں
    شکریہ

  8. #8
    RStar515's Avatar
    RStar515 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2022 @ 05:45 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    139
    Threads
    20
    Credits
    769
    Thanked
    4

    Default

    Eid tayari ma sab sa important ha Shopping, Shopping and Shopping...

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote RStar515 said: View Post
    Eid tayari ma sab sa important ha Shopping, Shopping and Shopping...
    ریپلائی کا شکری پر یہ بات تو پوچھی ہی نہیں گئی ہے
    جو
    بات پوچھی گئی ہے یا جاننے کی کوشش کی جارہی ہے
    وہ
    بھی تو شئیر کریں
    اچھا لگے گا ہم سب کو جان کر

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    میں نے سوچا تھا کہ بتاؤنگا مگر ممبرز کو پہلے موقع دینا چاہتا تھا اور یہ
    کیا آپنے اپنی طرف سے اصول بنالئے، یہ تھریڈ ممبرز سے پوچھنے کے لئے بنائی ہے
    بہر حال میں نے اِس بار شلوار قمیض سلوائی ہے اور سینڈل، پینٹ کی شاپنگ کی ہے بس اتنی شاپنگ کی ہے اب تک آگے اور کسی شاپنگ کا ارادہ نہیں
    شکریہ
    ریپلائی کا بہت شکریہ
    دوسری بات یہ ہےکہ قبلہ محترم یہ رولز ہم نے نہیں بنایا ہے
    بلکل ایسےہی ہے یہ رول جس طرح ہم کسی اچھے کام کے حوالے سے بات کرتےہیں تو
    کچھ اس طرح کرتے ہیں جیسے مجھے کس کام کے بارے میں بات کرنی ہوگی تو اس طرح کہونگا

    نے مل کر محنت سے یہ کام سرانجام دیا۔Alamgir اور salmanssss

    یعنی کی جب کوئی اچھا کام کیا جائے گا تو پہلے دوسرے بندے کا نام آئے گا
    اور
    جب کوئی کام سرانجام دینے میں کوئی کوتاہی ہو گئی ہوگی تو
    جملے میں پہلے اپنا نام لکھا جاتا ہے

    کی کوتاہی کی وجہ سے یہ کام سرانجام نہیں پا سکا۔ salmanssss میری اور

    کسی بھی فورم پر یہ اُصول اپنایا جاتا ہے کہ جو بات پوچھی جا رہی ہو
    اور عنوان اس تھریڈ جیسا ہوتو پہلے اپنے بارے میں آگہی شئیر کی جاتی ہے

    امید کی جاتی ہے کہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا میں اس بات کو سیکھا جائے گا

    مذید یہ کہ یہی اُصول اُردو اور انگلش گرامر میں بھی اپنا یا جاتا ہے

    باقی رہی بات آپ کی شاپنگ کی تو
    شلوار قمیض اور سینڈل کا تو ایک پیئر ہوگیا
    خالی
    پینٹ
    کا کیا کرنا ہے؟ جبکہ آگے شاپنگ کا ارادہ بھی نہیں ہے

    مجھے پتہ ہے کہ اب تم نےکیا کہنا ہے ۔۔۔تو جواب حاضر ہے
    میں نے دو کرتے بمعہ شلوار کے اور ایک شلوار قمیض بمعہ سینڈل کے بنایا ہے
    ابھی تک مذید شاپنگ باقی ہے
    اصل میں چاند رات کو کوئی شاپنگ نا کروں تو مزہ نہیں آتا

  11. #11
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default


    Last edited by Salmanssss; 20th July 2019 at 10:20 PM.

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote RStar515 said: View Post
    Eid tayari ma sab sa important ha Shopping, Shopping and Shopping...

    ویسے کیا کی تیاری آپنے جناب

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. افطار پر آپ کیا چیز کھانا پسند کرتے ہیں
    By Salmanssss in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 74
    Last Post: 29th March 2022, 10:03 PM
  2. سحری اور افطاری میں آپ نے کیا کھایا؟
    By ali.imran in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 13
    Last Post: 3rd July 2015, 02:02 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 24th October 2013, 10:47 AM
  4. پی آئی اے طیاروں کی خفیہ تلاشی ...
    By waseem1963 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 15th January 2010, 08:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •