بردار میں پاکستان کے بعد ساؤتھ آفریکا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ تھا
یہ دونوں ٹیمیں ہر بار بہت اچھا کھیل کر سیمی فائنل میں ہار جاتی ہیں یا یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہائی پریشر گیم میں ہار جاتی ہیں
اس لیے میری خوائش تھی کے ان میں سے کوئی جیتے
خیر جہاں تک تعلق اوور تھرو کا ہے میرے حساب سے تھرو پرفیکٹ تھی سیدھا کیپر کے پاس جا رہی تھی وہ سامنے آ گیا اور بعد قسمتی سے بل بیٹ پے لگی ایسا ہونا تھا ہو گیا
اگر یہ ولڈ کپ دونوں ٹیموں کو مل جاتا تو بہت اچھا ہوتا مگر آپ کے تھریڈ میں میرا نہیں خیال کوئی بھی ممبر جیتا ہاہاہاہا
پھر تو ایسا کرتے ہیں جنہونے نیوزی لینڈ کہا تھا اُن کو بھی ونر کردیا جائے اور جنہونے انگلینڈ کہا تھا اُن
کو بھی ونر کردیا جائے
پھر ونرز بھی اور بڑھ جائیں گے
ہاہاہا
Bookmarks