England
England
انڈیا اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا وقفہ ہوگیا ہے اب دیکھتے ہیں سیمی فائنل کا کیا بنتا ہے
اب کل ہوگا انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل، جہاں سے رکا تھا وہیں سے شروع ہوگا
I Think and in my Opinion... the Winner Team will be "AUSTRALIA"
آپ کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر آج اور کل کا میچ اور انڈیا کی ہار اتنی بری طرح سے
غرور کا سر نیچا
انڈیا کے بیٹسمن ایسے ہیں ویسے ہیں بالر ایسے ہیں ویسے ہیں پہلے نمبر ہے ٹیم اور پلیرز بھی
ایک نہیں چلی
اس کے برعکس پاکستان نے نیو زیلینڈ کو ہرایا تھا
پاکستان جب ہارا تو لوگوں نے بہت عجیب سے ردے عمل دیا
سرفراز کو اس کی فیملی کے سامنے لوگوں نے گالیاں دی مگر اس کے باوجود ٹیم نے چار میچ جیتے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بلکل پاجی درست فرمایا آج انڈیا جس ٹیم سے ہار گئی ہے اُس ٹیم کو پاکستان نے ہرایاتھا یہ بات پاکستانی ٹیم کے لئے قابلِ فخر ہے، بلکل لوگوں کو نامناسب ردعمل نہیں دینا چاہیئے، بس اپنے لوگ بھی تو جزبات کے شہنشاہ جو ہیں، جزبات میں پلیئرز کو بہت غلط ردعمل دے دیتے ہیں، اور آج اچھاہوا نیوزی لینڈ انڈیا سے جیت گیا، یہ ایک طرح کی پاکستانیوں کی جیت ہے کیوں درویش پاجی
اب
لیں
اسی بات پر
ٹھنڈا ٹھنڈا شربت پیئیں
آہ مزہ آگیا کیسا رہا
Bookmarks