ہاں بھائیوں انگلینڈ کے چانسیس ہیں مگر نیوزی لینڈ کے بھی بہت ہیں دونوں نے اچھا پرفارم کیا ہے لیکن انگلینڈ کی ٹیم بہت ذیادہ کوشش کرے گی کیونکہ وہ اگر جیت گئی تو اپنی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گی
بڑا ٹکر کا مقابلہ ہوگا اور دیکھنے بھی مزہ آئے گا
I Think New Zealand
لیکن انگلینڈ کا ہوم گراؤنڈ ہے اور وہ پوری کوشش کرینگے کہ تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ جیت جائیں
دونوں ٹیموں نے اب تک اچھا پرفارم کیا ہے کوئی بھی جیت سکتا ہے
Bookmarks