It_thinker said:
Assalam o alaikum.
Friends mra laptop m wifi router k options show nai ho rahay.Pehlay show hotay thay.2 martaba different CDs se windows 8.1 install ki hi but same problem hai.Kindly ais ka koi solution bta dain.Thanks
Note:Issue ki illustration screen shots se kia gya kindly ais ko dekh lain
Don't worry dear
Driver Easy
کے نام سے سافٹ ویئر آتا ہے اُس کو انسٹال کرکے اِسکین کریں اور اپنا
Wireless network adapter
کا ڈرائیور اپ ڈیٹ کرلیں,یا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ ڈیوائس مینیجر میں جاکر
Wireless Network
کے ڈرائیور کو ان انسٹال کردیں
پھر لیپ ٹاپ کو ری اسٹارٹ کریں اور ڈیوائس مینیجر میں دیکھیں کہ ڈرائیور
Automatically install
ہورہا ہے یا نہیں، اگر نہیں ہورہا تو، ڈیوائس مینیجر میں ڈرائیورز کو اِسکین کرنے کی آپشن پر کلک کرکے ڈرائیورز کو اِسکین کرلیں پھر امید ہے کہ ڈرائور
Automatically install
ہوجائے گا، اگر اِس طریقے سے نہ ہو تو امید ہے کہ پہلے والے طریقے سے آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا
Bookmarks