اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب؟
میں پی ٹی سی ایل کانیٹ استعمال کرتا ہوں لیکن میں بہت پریشان ہوں میرا نیٹ بار بار بند ہو جاتا ہے کوئی دوست کوئی حل بتا سکتا ہے؟ ہیلپ لائن پر بھی کال کر کر کے تنگ آچکا ہوں
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب؟
میں پی ٹی سی ایل کانیٹ استعمال کرتا ہوں لیکن میں بہت پریشان ہوں میرا نیٹ بار بار بند ہو جاتا ہے کوئی دوست کوئی حل بتا سکتا ہے؟ ہیلپ لائن پر بھی کال کر کر کے تنگ آچکا ہوں
Main office m complain kr dy
PTCL k ayse he nakhry huty kbhi band kr dety kbhi on ap main daftr m ja complain kary ya ilaqay m jo office huta usy rajoh kry phir shyed koch hu jaye
1218
پر کال کر کے رپوٹ کریں
آٹو مت کرنا
0
ملا کر آپریٹر سے بات کرنا
اور
رپوٹ نمبر بھی لینا
- - - Updated - - -
ای میل بھی کرو اُن کے ایڈرس پر پھر شکایت نہیں ہوگی
1218 py call
masla solve
شکریہ میرے بھائی
- - - Updated - - -
بہت شکریہ آپکا بھائی
بہت مہربانی بھائی
Bookmarks