Results 1 to 9 of 9

Thread: توجہ فرمائیں ایک ضروری پیغام

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation توجہ فرمائیں ایک ضروری پیغام

    Name:  ITD62009.gif
Views: 46
Size:  17.8 KB

    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
    ************************

    توجہ فرمائیں ایک ضروری پیغام
    ***************************

    ڈیئر ممبرز
    _ اِس فورم کے سب سے اہم مسئلے پر ایک گزارش آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں_ جس کے لئے پوری مینیجمنٹ اور تمام موڈریٹرز_ فکر مند رہتے ہیں صرف اِس فورم اور آپ کے مفاد کی خاطر_ اگر بات عقلی اور دانشمندانہ ہو تو_ اِسے ضرور اپنی خوشی سے تسلیم فرمائیں

    آپ سے یہی عرض ہے کہ
    یہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    جس میں مختلف فورمز ہیں_ تو پھر غلط سیکشن میں پوسٹنگ کیوں؟
    جو تھریڈ جس فورم کے لئے ہے _ لوگ وہاں اُس کو ڈھونڈینگے یا غلط فورم پر ڈھونڈینگے؟
    اگر غلط فورم پر تھریڈ پوسٹ کردی_ پھر لوگ تو اُس تھریڈ کو_ اُسی تھریڈ کے متعلقہ فورم میں تلاش کرینگے_ تو نقصان اُس تھریڈ بنانے والے کا ہوگا یا نہیں_ جس نے محنت سے تھریڈ بنایا؟

    آپ
    کوئی سا بھی موضوع لے لیجیئے_ چاہے وہ آئی ٹی کا ہو_ یا انٹرنیٹ کا_ کمپیوٹرز کا ہو یا موبائل ڈیوائیسیز کا_ اور دیگر جو جو امور ہیں_ اُن سب کے لئے کوئی نہ کوئی فورم موجود ہے_ پھر غلط فورم پر پوسٹنگ کیوں؟ اِس کا کیا فائدہ؟ اِسکا کیا جواز؟ نقصان کس کا ؟ نقصان آپ کا_ نقصان باقی ممبرز کا اور نقصان اِس فورم کا

    اگر
    اِس کا فائدہ ہوتا_ تو مینیجمنٹ اور موڈریٹرز اِس سے آپ کو کیوں روکتے_ آپ سب تو اِس فورم کی رونق ہیں
    مان لیا جائے کہ_ میینجمنٹ کسی بھی فورم پر کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت دے دے_ تو پھر کیا ہوگا؟
    پھر لوگ کسی بھی موضوع پر تھریڈ تلاش کرنے کے لئے تمام فورمز پر جگہ جگہ بھٹکتے رہینگے_ کیونکہ جو جہاں چاہے گا وہاں تھریڈ پوسٹ کردے گا_ یہ آپ لوگوں کے لئے کتنی اذیّت کی بات ہوگی_ وقت کا ضیاع ہوگا_ اور تھریڈ پوسٹ کرنے والی کی محنت ضائع ہوجائے گی

    کیونکہ
    تھریڈ پوسٹ کرنے والے کا مقصد تو ذیادہ سے ذیادہ ممبرز اور گیسٹس تک معلومات پہنچانا ہوگا_ مگر ممبرز اور گیسٹس اِدھر اُدھر پھرتے رہینگے_ اور متعلقہ تھریڈ ڈھونڈتے رہینگے_ ہر کسی نے مختلف ناموں کے ساتھ تھریڈ بنائی ہوگی_ جسے سرچ کرنا مشکل ہوجائے گا_ چاہے گوگل پر سرچ کریں یا کہیں اور_ لیکن جب کسی فورم پر اس کی متعلقہ تھریڈ ہوگی تو پھر وہ مختلف ناموں سے ہونے کے باوجود_ اپنے متعلقہ فورم پر ایک ہی جگہ پر مِل جائے گی_ اور اِس کا سب سے ذیادہ فائدہ آپ ممرز کو ہی ہوگا_ اور اِس فورم کو بھی ہوگا_ جس کا مقصد آپ ہی لوگوں تک علم صحیح طریقے سے پہنچانا ہے_ کیونکہ آپ سب ہی اِس فورم کی رونق ہیں

    یہی وہ وجوہات ہیں_
    جس کی بنا پر مینیجمنٹ کی طرف سے غلط سیکشن میں پوسٹنگ کی اجازت نہیں ہوتی_اور یہی وجہ ہے کہ موڈریٹرز غلط پوسٹنگ پر نظر رکھتے ہیں_ اور جہاں غلط پوسٹنگ ہوتی ہے اُسے وہاں سے ہٹا دیتے ہیں_ جس کا سب سے ذیادہ فائدہ_ بِلآخر آپ ممبرز کو ہی ہوتا ہے

    اور آپ کی سہولت کے لئے
    فورم کے مین پیج پر_ مختلف موضوعات کے لئے ہر فورم کا ٹائٹل دیا ہوا ہوتا ہے کہ_ کونسا فورم کِس مقصد کے لئے ہے_ اور ہر فورم کسی نہ کسی سیکشن میں ہوتا ہے_ جسمیں یہ لکھا ہوتا ہے کہ فورمز پر پوسٹنگ کس زبان میں کی جائے_ مثلاً اردو میں یا رومن اردو میں وغیرہ وغیرہ_ تو پھر غلط فورم پر پوسٹنگ کیوں؟ اِس سے کیا حاصل_ اِس کا کیا جواز؟
    خود اپنی سمجھ و دانش اور اپنی خوشی سے یہ فیصلہ کیجیئے کہ_ غلط فورم پر پوسٹنگ کرنی چاہیئے یا نہیں

    اِس حوالے سے
    مکمل آسان انداز میں جان نے کے لئے کہ_ کہاں کونسی تھریڈ پوسٹ کی جائے_ کس صورت میں پوسٹ کی جائے_ اور دیگر ضروری معلومات_ ایک ہی تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں
    آئی ٹی دنیا کا فورم

    یہاں کلک کیجیئے

    شکریہ

    One Vision One Standard

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    Well Explained & Thanks

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Well Explained & Thanks

    بہت شکریہ پسندیدگی کا ڈیئر برو

  4. #4
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Rashid Jaan said: View Post
    بہت خوب
    بہت شکریہ راشد بھائی

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    -۔-۔-۔
    امید کی جاتی ہے کہ نئےاور پرانے سب ہی ممبرز آپ کے اس قیمتی تھریڈ سے فائدہ اٹھائیں گے
    اور
    اس میں ان ہی کا بھلا بھی ہے
    اگر
    پھر بھی کوئی بات سمجھ نہیں آئے کسی دوست کو تو آپ کے دوسرے تھریڈ جس کا لنک آپ نے نیچے کی جانب مہیا کر دیا ہے
    مذید سیکھنے کو ملتا ہے دوستوں کو

    ایک بات اور شئیر کرنا چاہونگا وہ یہ کہ جب بھی کوئی دوست فورم پرکوئی چیز تلاش کرنے آئے
    یا
    کوئی نیا تھریڈ بنانے تو پہلے
    وہ
    سرچ
    کا آپشن استعمال کرے

    تو
    تلاش کی جانے والا مواد ۔۔۔یا۔۔۔اُس سے متعلقہ چیزیں آپ کے سامنے ہونگی
    اسی طرح
    اگر
    آپ کسی عنوان پر کوئی نیا تھریڈ بنانے جا رہے ہیں تو تب بھی آپ
    سرچ
    کا آپشن استعمال کریں

    اس طرح آپ جان سکیں گے کہ اِس عنوان پر پہلےتو کوئی تھریڈ نہیں بنا ہو ا ہے
    اگر
    بنا ہوا ہے تو آپ کے اور پہلےسے موجود تھریڈ میں کیا فرق ہے
    پھر
    آپ کو نیا تھریڈ بنا نے / شئیر کرنے میں بھی آسانی ہوگی

    بقول سلمان بھائی کے اگر آپ کی تلاش اور شئیرینگ درست
    سیکشن
    میں ہوگی تو سب کے لئے بھلا ہوگا

    امید کی جاتی ہے کہ آپ دوست اوپر شئیر کی گئی باتوں پر عمل کرنے کی پوری کوشش کریں گے

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہت بہت شکریہ جناب حسیب عالمگیر بھائی آپکا کہ آپنے تھریڈ کو بہت پسند کیا اور کافی حوصلہ افزائی کی
    اور ممبرز، گیسٹیس کو بھی سمجھایا
    بہت شکریہ اپنی بات شیئر کرنے کے لئے

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ برادر یہ آگاہی اس لئے شئیر کرنا ضروری تھی
    کیونکہ ایک عنوان کے ۔۔۔ایک ہی وقت میں
    دو تھریڈ
    بنانے کی بھی اجازت نہیں ہوتی ہے
    عام طورپر

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    بہت بہت شکریہ جناب حسیب عالمگیر بھائی آپکا کہ آپنے تھریڈ کو بہت پسند کیا اور کافی حوصلہ افزائی کی
    اور ممبرز، گیسٹیس کو بھی سمجھایا
    بہت شکریہ اپنی بات شیئر کرنے کے لئے

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    شکریہ برادر یہ آگاہی اس لئے شئیر کرنا ضروری تھی
    کیونکہ ایک عنوان کے ۔۔۔ایک ہی وقت میں
    دو تھریڈ
    بنانے کی بھی اجازت نہیں ہوتی ہے
    عام طورپر

    بہت شکریہ جناب

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 19th April 2022, 10:15 PM
  2. سات جاندار چیزیں جو بغیر ماں کے پیدا ہوئیں
    By JUNIOR.AM in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 8th February 2017, 04:56 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 16th June 2015, 04:17 PM
  4. میری ذاتی تیار کردہ غزل!!!نوش فرمائیں
    By qarihassan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 31
    Last Post: 21st November 2012, 01:58 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 2nd January 2010, 12:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •