Results 1 to 8 of 8

Thread: اور گرمی کیسی ہے آجکل

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation اور گرمی کیسی ہے آجکل





    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید


    *اور گرمی کیسی ہے آجکل*

    Name:  20190613030829.jpg
Views: 35
Size:  51.4 KB

    شکریہ
    One Vision One Standard

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ اور ہم تو ایک ہی شہر کے ہیں اس لئے کیا ریپلائی کریں
    ہاں
    چلو ایسا کرتےہیں ہمارا ضلع شرقی ہے
    اور
    آپ کا
    یہ اس لئے شئیر کیا جا رہا ہےکہ ہر ہر ضلع کا بھی درجہ حرارت الگ الگ ہوتا ہے
    جیسے ہم ضلع شرقی میں جس جگہ ہیں وہاں ماحول کی وجہ سے کراچی مین شہر کے درجہ حرارت میں
    کم سے کم 2 درجے تو کم ہوتا ہی ہے

    محکمہ موسمیات کے مطابق ۔۔۔آج کراچی کا درجہ حرارت 40 رہے گا پر محسوس 44 ہوگا

  3. #3
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    آپ اور ہم تو ایک ہی شہر کے ہیں اس لئے کیا ریپلائی کریں
    ہاں
    چلو ایسا کرتےہیں ہمارا ضلع شرقی ہے
    اور
    آپ کا
    یہ اس لئے شئیر کیا جا رہا ہےکہ ہر ہر ضلع کا بھی درجہ حرارت الگ الگ ہوتا ہے
    جیسے ہم ضلع شرقی میں جس جگہ ہیں وہاں ماحول کی وجہ سے کراچی مین شہر کے درجہ حرارت میں
    کم سے کم 2 درجے تو کم ہوتا ہی ہے

    محکمہ موسمیات کے مطابق ۔۔۔آج کراچی کا درجہ حرارت 40 رہے گا پر محسوس 44 ہوگا
    بہت شکریہ آپکا
    میرا
    District Central Karachi
    ہے، اُف آپ کے بتائے ہوئے درجہ حرارت کے مطابق شدت تو بہت ذیادہ ہے، اللّٰہ پاک ہمارے شہر پر اور پورے ملک پر اپنا کرم فرمائے، آمین
    نہ جانے ضعیف العمر لوگوں کا کیا بنے گا، ایسی گرمیوں میں کافی اموات بھی ہوجایا کرتی ہیں
    اللّٰہ پاک ہم سب کو اِس گرمی کے نقصانات سے محفوظ فرمائے، اور اِس گرمی کے فوائد ہمیں عطا فرمائے
    آمین
    کچھ نہیں تو سب لوگ کم از کم پانی کا استعمال ذیادہ رکھیں انشاءاللّٰہ عزوجل گرمی کے نقصانات سے بچ سکینگے
    شکریہ

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  t.png
Views: 26
Size:  4.6 KB
    آپ کی اس بات پر یاد آیا
    اِس گرمی کے فوائد ہمیں عطا فرمائے
    Name:  mango.jpg
Views: 26
Size:  6.2 KB
    بھی تو کھانے ہیں

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    Name:  t.png
Views: 26
Size:  4.6 KB
    آپ کی اس بات پر یاد آیا
    اِس گرمی کے فوائد ہمیں عطا فرمائے
    Name:  mango.jpg
Views: 26
Size:  6.2 KB
    بھی تو کھانے ہیں
    ارے حسیب پاجی
    بلکل ہر موسم کے اپنے فوائد ہوتے ہیں جو کہ اللّٰہ پاک نے ہمیں عطا کئے ہیں، اُس میں سے کچھ ہمیں معلوم ہوتے ہونگے اور کچھ نہیں، جیسے کہ آپ نے کہا
    آم
    یہ آم آئے اور ہم نہ کھائیں ، یہ تو پھر ایک عجیب بات ہوجائے گی


  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default


    اب آم بہتر آنا شروع ہوجائینگے
    خاص طورپر یہ لنگڑا اور چونسا یہ بہت زبردست آم ہوتے ہیں
    لنگڑا اپنے نام سے تو لنگڑا ہوتا ہے مگر مزے میں لنگڑا نہیں ہوتا

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation


    آج کراچی لاھور اسلام آباد اور دیگر میں درجہ حرارت

    Name:  weather.jpg
Views: 24
Size:  46.6 KB

  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default


    ممبرز اب گرمی پہلے سے کچھ بہتر ہے نا؟

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 15th October 2018, 02:19 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 22nd September 2009, 04:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •