اسلام و علیکم۔
دوستو تھوڑی سی انفارمیشن چاہئے تھی کہ پاکستانی موبائل کمپنیز کی سم زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ بند رکھی جا سکتی ھیں مطلب ایک بندہ ملک سے باھر ھے بمجبوری پانچ سال بعد واپس آنے پہ سم بلاک یا آن ملے گی۔
جبکہ سم 5سال میں ایک بار بھی آن نہیں ہوئی۔
فرض کرو بلاک ھے تو کیا وھی سم دوبارہ مل سکتی ھے جبکہ وہ سم مکمل باییومیٹرک سے تصدیق شدہ بھی ھے۔
دوستو کنفرم معلومات دینا
شکریہ