Webhosting in Pakistan
Results 1 to 12 of 12

Thread: خودکار اشتہارت کو کیسے روکیں؟؟؟

  1. #1
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    457
    Threads
    34
    Credits
    1,808
    Thanked
    73

    Unhappy خودکار اشتہارت کو کیسے روکیں؟؟؟

    Webhosting in Pakistan
    السلامُ علیکم
    پچھلے کافی ہفتوں سے بار بار آٹو اشتہارات آتے رہتے ہیں
    ان کی آمد کو کس طرح روکا جاسکتا ہے
    مہربانی فرماکر مدد فرمائیں۔

    Name:  آٹو میسجز.jpg
Views: 49
Size:  118.0 KB

  2. #2
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,049
    Threads
    176
    Credits
    3,717
    Thanked
    447

    Thumbs up

    Quote Athar Zubair said: View Post
    السلامُ علیکم
    پچھلے کافی ہفتوں سے بار بار آٹو اشتہارات آتے رہتے ہیں
    ان کی آمد کو کس طرح روکا جاسکتا ہے
    مہربانی فرماکر مدد فرمائیں۔

    Name:  آٹو میسجز.jpg
Views: 49
Size:  118.0 KB


    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر اگر آپ موبائل پر گوگل کروم استعمال کررہے ہیں تو اِس امیج کو دیکھیں
    Name:  Chrome Setting.jpg
Views: 45
Size:  48.5 KB

    Pop-ups and redirects
    کی آپشن پرکلک کرکے اُس کو بلاک کردیں
    اِسی طرح کمپیوٹر اور دیگر موبائل براؤزرز میں اِس طرح کے آپشنز میں جاکر آپ ایڈز کو بلاک کرسکتے ہیں

    One Vision One Standard

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,983
    Threads
    238
    Credits
    17,264
    Thanked
    1634

    Default

    اُمید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے مسلے کا حل مل گیا ہوگا
    اگر بروزر کا نام بھی شئیر کیا ہوتا
    تو مذید آسانی ہوتی آپ کے مسلے کو حل کرنے کےلئے
    خیر اوپر بتائے ہوئے طریقے کو اپنائیں اگر پھر بھی کوئی مشکل ہوتو ہم سب حاضر ہیں
    ایک بات یہ بھی ہے کہ اشتہارات کو بلاک کرنے کے کچھ نقصانات بھی ہیں
    خاص طورپر اُس وقت جب آپ کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کر رہے ہونگے
    تو اُس وقت آپ کو بعض جگہوں پر ان اشتہارات کو آن کرنا ہوتا
    ورنہ وہ چیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکے گی
    چلو
    پھر بعد میں پھر سے اشتہارات کوبند کر دینا

  4. #4
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    457
    Threads
    34
    Credits
    1,808
    Thanked
    73

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اُمید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے مسلے کا حل مل گیا ہوگا
    اگر بروزر کا نام بھی شئیر کیا ہوتا
    تو مذید آسانی ہوتی آپ کے مسلے کو حل کرنے کےلئے
    خیر اوپر بتائے ہوئے طریقے کو اپنائیں اگر پھر بھی کوئی مشکل ہوتو ہم سب حاضر ہیں
    ایک بات یہ بھی ہے کہ اشتہارات کو بلاک کرنے کے کچھ نقصانات بھی ہیں
    خاص طورپر اُس وقت جب آپ کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کر رہے ہونگے
    تو اُس وقت آپ کو بعض جگہوں پر ان اشتہارات کو آن کرنا ہوتا
    ورنہ وہ چیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکے گی
    چلو
    پھر بعد میں پھر سے اشتہارات کوبند کر دینا

    Name:  ائی تی 1.jpg
Views: 38
Size:  30.5 KB

    Name:  ائی ٹی.jpg
Views: 38
Size:  35.1 KB

    آپ کی توجہ کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

  5. #5
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,049
    Threads
    176
    Credits
    3,717
    Thanked
    447

    Thumbs up

    Quote Athar Zubair said: View Post


    Name:  ائی تی 1.jpg
Views: 38
Size:  30.5 KB

    Name:  ائی ٹی.jpg
Views: 38
Size:  35.1 KB

    آپ کی توجہ کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

    یہ ابھی بلاک نہیں ہیں ڈیئر برادر، بٹن کو دوسری جانب کریں گے تو بلاک ہوجائینگے

    آپشن کا یہ انداز تھوڑا کنفیوز کرنے والا ہوتا ہے اِس وجہ سے بہت سے لوگ سمجھ نہیں پاتے ہونگے

  6. The Following User Says Thank You to Salmanssss For This Useful Post:

    Athar Zubair (18th June 2019)

  7. #6
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    457
    Threads
    34
    Credits
    1,808
    Thanked
    73

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    یہ ابھی بلاک نہیں ہیں ڈیئر برادر، بٹن کو دوسری جانب کریں گے تو بلاک ہوجائینگے

    آپشن کا یہ انداز تھوڑا کنفیوز کرنے والا ہوتا ہے اِس وجہ سے بہت سے لوگ سمجھ نہیں پاتے ہونگے
    مسلسل توجہ دیتے رہنے کا شکریہ
    اب ایک دو دن نیٹ استعمال کرتے ہوئے دیکھتا ہوں کہ اس سیٹنگ کے بعد کوئی خودکار اشتہار آتا ہے کہ نہیں
    مکمل تسلی کے بعد تھریڈ کلوز کرنے کا کہہ دوں گا۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔

  8. The Following User Says Thank You to Athar Zubair For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (18th June 2019)

  9. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,983
    Threads
    238
    Credits
    17,264
    Thanked
    1634

    Default

    آگاہی کا شکریہ ایک کام اور کرو کروم پر
    Adblock Plus
    فری میں موجود ہے وہ بھی انسٹال کرلو

  10. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,983
    Threads
    238
    Credits
    17,264
    Thanked
    1634

    Default

    Name:  1.png
Views: 22
Size:  12.6 KB
    Name:  2.png
Views: 22
Size:  6.2 KB
    Name:  3.jpg
Views: 22
Size:  15.7 KB

  11. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,983
    Threads
    238
    Credits
    17,264
    Thanked
    1634

    Default

    اس نام کے بہت سے ہونگے پر یہی کرنا جو اسکرین شارٹ میں دیکھایا گیا ہے

  12. #10
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,049
    Threads
    176
    Credits
    3,717
    Thanked
    447

    Default

    السلامُ علیکم
    پچھلے کافی ہفتوں سے بار بار آٹو اشتہارات آتے رہتے ہیں
    ان کی آمد کو کس طرح روکا جاسکتا ہے
    مہربانی فرماکر مدد فرمائیں۔

    Name:  آٹو میسجز.jpg
Views: 49
Size:  118.0 KB
    کیا آپ کا ایڈ والا مسئلہ ختم ہوگیا ہے
    اطلاع دے دیں یہاں
    شکریہ

  13. #11
    Daudiqbal is offline Member
    Last Online
    5th July 2019 @ 08:29 AM
    Join Date
    20 Jun 2019
    Gender
    Male
    Posts
    41
    Threads
    0
    Credits
    446
    Thanked
    2

    Default

    Ad block k zarye

    - - - Updated - - -

    Ajkal bot se app available ha is kaam k liye
    Hi

  14. #12
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,049
    Threads
    176
    Credits
    3,717
    Thanked
    447

    Default

    Webhosting in Pakistan
    ایڈ بلاک کرنے کے طریقے بتادئے گئے ہیں
    تھریڈ کلوزڈ

Similar Threads

  1. Replies: 48
    Last Post: 30th June 2019, 08:01 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 24th July 2016, 10:37 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 22nd April 2012, 01:04 PM
  5. Replies: 13
    Last Post: 23rd January 2011, 07:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •