السلامُ علیکم
پچھلے کافی ہفتوں سے بار بار آٹو اشتہارات آتے رہتے ہیں
ان کی آمد کو کس طرح روکا جاسکتا ہے
مہربانی فرماکر مدد فرمائیں۔
السلامُ علیکم
پچھلے کافی ہفتوں سے بار بار آٹو اشتہارات آتے رہتے ہیں
ان کی آمد کو کس طرح روکا جاسکتا ہے
مہربانی فرماکر مدد فرمائیں۔
اُمید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے مسلے کا حل مل گیا ہوگا
اگر بروزر کا نام بھی شئیر کیا ہوتا
تو مذید آسانی ہوتی آپ کے مسلے کو حل کرنے کےلئے
خیر اوپر بتائے ہوئے طریقے کو اپنائیں اگر پھر بھی کوئی مشکل ہوتو ہم سب حاضر ہیں
ایک بات یہ بھی ہے کہ اشتہارات کو بلاک کرنے کے کچھ نقصانات بھی ہیں
خاص طورپر اُس وقت جب آپ کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کر رہے ہونگے
تو اُس وقت آپ کو بعض جگہوں پر ان اشتہارات کو آن کرنا ہوتا
ورنہ وہ چیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکے گی
چلو
پھر بعد میں پھر سے اشتہارات کوبند کر دینا
آگاہی کا شکریہ ایک کام اور کرو کروم پر
Adblock Plus
فری میں موجود ہے وہ بھی انسٹال کرلو
اس نام کے بہت سے ہونگے پر یہی کرنا جو اسکرین شارٹ میں دیکھایا گیا ہے
کیا آپ کا ایڈ والا مسئلہ ختم ہوگیا ہےالسلامُ علیکم
پچھلے کافی ہفتوں سے بار بار آٹو اشتہارات آتے رہتے ہیں
ان کی آمد کو کس طرح روکا جاسکتا ہے
مہربانی فرماکر مدد فرمائیں۔
اطلاع دے دیں یہاں
شکریہ
Ad block k zarye
- - - Updated - - -
Ajkal bot se app available ha is kaam k liye
ایڈ بلاک کرنے کے طریقے بتادئے گئے ہیں
تھریڈ کلوزڈ
Bookmarks