! اسلامُ علیکُم
آج جو میں سوفٹ ویئر شیئر کر رہا ہوں لڑکیوں کے کام آسکتا ہے جو لڑکیاں سوچتی رہتی ہیں میں میک اپ کیسا کروں اور بال کیسے بناٶں اُن کے لۓ کافی مُفید ہے- اور بیٶٹی پارلرز کیلۓ بھی مُفیدہے۔
That New Look 1.0 (4.38 MB)
آپ سوفٹ ویئر کے نام اور تصویر سے اندازہ ہو گیا ہوگا کے یہ کِس قسم کا سوفٹ ویئر ہے ۔ اِس سے آپ آنکھہ ناک بال عینک وغیرہ کی سیٹِنگ کے علاوہ میک اپ بھی کر سکتی ہیں - اِس کو اِستمعال کرنے کے لۓ فوٹو پر کلِک کریں اگر اپنی تصویر پر سیٹنگ کرنی ہے تو لوڈ پر کلِک کریں اور اپنی تصویر لوڈ کر لیں اگر تصویر نہیں ہے تو لوڈ سیمپل پر کلِک کر دیں اب آپ اپنی مرضی کی سیٹنگ کر لیں-
DOWNLOAD
Bookmarks