Results 1 to 6 of 6

Thread: PC

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Question PC

    السلام علیکم
    دوستوں میرا یک مسئلہ حل کر دیں میں بہت پریشان ہوں
    میرا کمپیوٹر کچھ دیر چلنے کے بعد ڈسپلے بند کردیتا ہے۔اس کی گرین لائٹ یلو ہو جاتی ہے۔پھر دوبارہ اسٹارٹ کرتا ہوں۔پھر کچھ دیر کے
    بعدپھر ڈسپلے غائب ہو جاتا ہے۔ریم بھی چینج کر کے دیکھ لیا۔نئی ریم کچھ زیادہ دیر چلی۔ریم ڈی ڈی ار ہے

  2. #2
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    بھائی پروسیسر کا پنکھا چیک کریں شائد وہ ٹھیک نہیں چل رہا جس کی وجہ سے پروسیسر گرم ہوجاتا ہے اور سسٹم ری سٹارٹ ہوجاتا ہےبعض مرتبہ پنکھا بھی ٹھیک چل رہا ہوتا ہے لیکن پروسیسر اور ہیٹ سینگ(پنکھے کے ساتھ جو سلور کی جالی لگی ہوتی ہے) ان کے درمیان ایک گم ہوتی ہے جو یا تو ختم ہوگئی ہوتی ہے یا بہت سوکھ جاتی ہے اس وجہ سے بھی پروسیسر گرم ہونے کی بنا پر سسٹم ری سٹارٹ ہوتا رہتا ہے۔
    ان چیزوں کو چیک کر لیں شائد مسلہ حل ہوجائے۔

  3. #3
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    ڈسپلے جب غائب ہو جاتا ہے تو سسٹم ری سٹارٹ ہوتا ہے یا نہیں

  4. #4
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    ڈسپلے جب غائب ہو جاتا ہے تو سسٹم ری سٹارٹ ہوتا ہے یا نہیں
    سسٹم ری اسٹارٹ نہیں ہوتا بس ڈسپلے نہیں آتا شٹ ڈٹ ڈاؤن کرنے کے بعد پھر اسٹارٹ کرتا ہوں تو ڈسپلے آجاتا ہے مگر کچھ دیر بعد پھر ڈسپلے نہیں آتا

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام علیکم
    دوستوں میرا یک مسئلہ حل کر دیں میں بہت پریشان ہوں
    میرا کمپیوٹر کچھ دیر چلنے کے بعد ڈسپلے بند کردیتا ہے۔اس کی گرین لائٹ یلو ہو جاتی ہے۔پھر دوبارہ اسٹارٹ کرتا ہوں۔پھر کچھ دیر کے
    بعدپھر ڈسپلے غائب ہو جاتا ہے۔ریم بھی چینج کر کے دیکھ لیا۔نئی ریم کچھ زیادہ دیر چلی۔ریم ڈی ڈی ار ہے

    مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں
    لیکن ابھی صرف اتنا عرض کرونگا کہ یہ ریم کا یا گرافکس کارڈ اگر ہے تو اُسکا مسئلہ لگرہا ہے اسلئے ریم کو نکال کر ربر سے گھیس کر پھر دوبارہ ریم لگادیں اور ساتھ میں اپنا ڈسپلے ڈرائیور ری انسٹال کریں، اگر آپ
    External graphic card
    استعمال کررہے ہیں تو اُس کو ہٹا کر بِلٹ اِن گرافکس پر اپنا سِسٹم ایک بار چلائیں اور دیکھیں ، کیونکہ یہ گرافکس کارڈ کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے
    کیا آپ کا بورڈ ڈیل کا ہے؟
    One Vision One Standard

  6. #6
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں
    لیکن ابھی صرف اتنا عرض کرونگا کہ یہ ریم کا یا گرافکس کارڈ اگر ہے تو اُسکا مسئلہ لگرہا ہے اسلئے ریم کو نکال کر ربر سے گھیس کر پھر دوبارہ ریم لگادیں اوار ساتھ میں اپنا ڈسپلے ڈرائیور ری انسٹال کریں، اگر آپ
    External graphic card
    استعمال کررہے ہیں تو اُس کو ہٹا کر بِلٹ اِن گرافکس پر اپنا سِسٹم ایک بار چلائیں اور دیکھیں ، کیونکہ یہ گرافکس کارڈ کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے
    کیا آپ کا بورڈ ڈیل کا ہے؟
    السلام عليكم سب دوستون کا مشکور ہوں میری ریم کا مسئلہ تھا میں نے تمام ریم چینج کر کے دوسری ریم لگا دیں تو سسٹم ٹھیک ہو گیا
    پلیز اس تھریڈ کو بنڈ کردیں

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •