Results 1 to 6 of 6

Thread: سبق آموز کہانی، غلطی

  1. #1
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default سبق آموز کہانی، غلطی

    سـبــق آمـوز کہــانـیـــاں

    غلطی ___!!

    شادی کے اٹھارہ سال بعد اسے اپنی غلطی کا احساس ہوا تھا۔ اس نے ماں باپ کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی یعنی بھاگ کر۔ اسکے شوہر اظہر ملک نے اسے کبھی احساس ہونے بھی نہ دیا۔ اس نے جو وعدہ اسکے ساتھ کیا تھا وہ پورا بھی کیا۔
    زندگی کی ہر خوشی دی اسے رانی بنا کر رکھا اسکی ہر خواہش پوری کی یہاں تک کے اسکے ماں باپ کو بھی راضی کر کے معاملات پہلے جیسے ہی کر دیے
    مگر آج وہ پچھتاوے کی آگ میں جل رہی تھی اسے احساس ہو گیا تھا
    ہو کچھ یوں کہ
    اسکا شوہر اظہر ملک اپنی بیٹی جو کہ سترہ سال کی تھی اسکی شادی کرنا چاہتا تھا مگر وہ اپنے شوہر کے فیصلے کے خلاف تھی۔اسکا خیال تھا جیا اظہر ابھی چھوٹی ہے اسے آگے پڑھنا ہے تب اظہر ملک کے جواب پر اسکی بولتی بند ہو گئی۔
    "جب ہماری دوستی ہوئی تھی تب تم تمہاری عمر بھی سترہ سال تھی اور میں نہیں چاہتا میری بیٹی نامحرم رشتے میں بندھ کر مجھے چھوڑ جاۓ"
    ان الفاظ نے اسے عرش سے فرش پر لا پٹخا تھا۔وہ پچھتاوے کے گہرے کنویں میں جا گری تھی۔اس کی خاموشی پر اظہر ملک نے بہت سی وضاحتیں دی تھی مگر اسکا دل ویران ہو گیا تھا۔ٹھیک ہی تو کہہ رہا تھا وہ۔
    آج کیا کر رہی ہے بنتِ حوا؟
    نامحرم کی خاطر اپنے ماں باپ کا برسوں کا پیار بھلا رہی ہے،جھوٹ بھول رہی ہے،ماں باپ سے تلخ کلامی کر رہی ہے اور آخر کار ان کی محبتوں کا صلہ ان کے ماتھے پر کالک مل دے جاتی ہے۔ تاکہ ان کے جانے کے بعد وہ کبھی سر اٹھا کر نہ جی سکیں۔
    کسی والدین کو بھی بیٹی بری نہیں لگتی مگر آۓ دن بنتِ حوا کے بارے میں ایسی خبریں سن کر وہ بیٹی سے ڈرنے لگتے ہیں اس کے مقدر سے ڈرنے لگتے ہیں۔
    اے بنتِ حوا! اپنے کردار کو مضبوط بنا کسی کے چند پیار بھرے وعدوں کی خاطر ماں باپ کی برسوں کی محبت کو مت بھلا یہ وعدے صرف تمہیں پھنسانے کے جال ہیں۔
    ۔ماں باپ اگر تم پر بھروسہ کر کے تمہیں ڈھیل دیتے ہیں تو انکے بھروسے کو ٹھیس مت پہنچا کہ کل کو تمہیں بھی تو ماں بننا ہے۔
    یاد رہے مرد کالی چادر کی طرح ہوتا ہے اس پر دھبہ لگ جاۓ تب بھی نظر نہیں آۓ گا اور عورت سفید چادر جس پر ذرا سا داغ بھی لگ جاۓ تو سب کو صاف نظر آتا ہے۔اور سب لوگ مل کر اسے اور بدنما بنا دیتے ہیں...!!

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post

    آج کے معاشرے کی حقیقی تصویر ہے
    جزاک اللہ خیر

  3. #3
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    آج کے دور کی لڑکیوں کو اگر کوئی مرد دو پیار کے لفظ بول دے تو وہ اسے اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں ایک پل کے لیے بہی اپنے ماں باپ کی عظت کا نہیں سوچتی

  4. #4
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    آج کے معاشرے کی حقیقی تصویر ہے
    جزاک اللہ خیر
    افسوس کہ یہ سب ہمارے معاشرے میں کوئی برائی ہی نہیں جیسے ۔
    بس تفریح وقت گزاری کے لئے عزتوں سے کھلواڑ ۔۔
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  5. #5
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    Quote Rashid Jaan said: View Post
    آج کے دور کی لڑکیوں کو اگر کوئی مرد دو پیار کے لفظ بول دے تو وہ اسے اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں ایک پل کے لیے بہی اپنے ماں باپ کی عظت کا نہیں سوچتی
    اس میں قصور صرف لڑکی بیچاری کا ہی نہیں ۔
    اس کے ماں باپ معاشرہ میڈیا سب ہی قصوروار ہیں۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    افسوس کہ یہ سب ہمارے معاشرے میں کوئی برائی ہی نہیں جیسے ۔
    بس تفریح وقت گزاری کے لئے عزتوں سے کھلواڑ ۔۔
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

    Sent from my XT1254 using Tapatalk
    جی بالکل ، اسلامی تعلیمات میں کمی ت
    اور تربیت میں کمی اسکےاسباب ہیں

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 10th May 2011, 11:45 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 4th August 2010, 01:41 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 20th November 2009, 06:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •