Results 1 to 12 of 12

Thread: Tag Practical Class

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation Tag Practical Class


    Name:  Welcome.jpg
Views: 642
Size:  108.6 KB

    Tag Practical Class
    ************************


    Dear Members
    آج میں آپکو ٹیگ کے حوالے سے وہ معلومات دینے اور پریکٹیکل کروانے جارہا ہوں جِس کے بعد آپ ٹیگ کے علم کو امید ہے کہ بہتر طورپر سمجھ جائیں گے

    ڈیئرممبرز
    ایک ٹیگ ممبرز کا ہوتا ہے جس میں آپ ممبرز کو ٹیگ کرسکتے ہیں جو کہ
    Tag Users

    کے نام سے ہوتا ہے, ایک ٹیگ
    #Tag ہیش ٹیگ

    ہوتا ہے
    اور ایک ٹیگ عام ٹیگ ہوتا ہے جس کے بارے میں تفصیل سے آپ کو بتاؤنگا پریکٹیکل کے ساتھ اور آخر میں ہیش ٹیگنگ کے بارے میں بتاؤنگا اور مختصراً کسی ممبرکو ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی بتاؤنگا


    ڈیئر ممبرز
    ایک عام نوعیت کا ٹیگ ہوتا ہے جس میں آپ تھریڈ کو کسی لفظ کے ساتھ ٹیگ کرسکتے ہیں، پھر اگر آپ اُس ٹیگ پر کلک کریں گے تو وہ ٹیگ جِن جِن تھریڈز میں ہوگا وہ تھریڈز آپ کے سامنے ظاہر ہوجائینگی

    اب آتے ہیں پریکٹیکل کی طرف اور اب میں آپ کو پریکٹیکل کرواتا ہوں ،جیسے جیسے میں آپکو بتارہاہوں آپ ویسے ویسے کرتے جائیں، یہ خود کرکے اور سیکھ کر آپ کو امید ہے بہت مزہ آئیگا تو پھر شروع کرتے ہیں

    Step1:
    Add/Edit Tags نیچے کی طرف
    کی آپشن پر کلک کریں جو تصویر میں دکھائی جارہی ہے
    Name:  1.jpg
Views: 62
Size:  102.0 KB

    Step 2:
    اب اُسی تصویر میں دیکھیں میں نے صرف آپکو سمجھانے کے لئے ایک ٹیگ ڈالا ہوا ہے، آپ بھی پریکٹیکل کرنے کے لئے کوئی سا بھی ٹیگ ڈالیئے، اُسی طرح جس طرح میں نے ٹائپ کیا ہوا ہے، اور پھر سیو کے بٹن پر کلک کردیجیئے

    Step3:
    اب ذرا آپ ممبرز اِس تھریڈ کے آخر میں دیکھیئے اوپر بتائے ہوئے طریقے کے مطابق میں نے آپ کو صرف سمجھانے کے لئے ٹیگ کے باکس میں
    Good morning
    کا ٹیگ ایڈ کیا ہوا ہے اب آپ اُس ٹیگ پر کلک کریں
    Name:  2.jpg
Views: 58
Size:  78.8 KB

    تو پھر کچھ تھریڈز آپ کے سامنے ظاہر ہونگی، یہ وہ تھریڈز ہونگی جِن میں وہی گڈ مارننگ والا ٹیگ ہوگا اور یہ والی تھریڈ بھی اُس میں شو ہوگی کیونکہ جیسا کہ میں نے آپ سب کو بتایا کہ میں نے اِس تھریڈ میں یہ ٹیگ ایڈ کردیا ہے، دیکھیئے تصویر میں
    Name:  3.jpg
Views: 56
Size:  19.6 KB


    ڈیئر ممبرز چلیں اب ایک اور طریقے سے ٹیگ کی سہولت کا استعمال کرنا سیکھتے ہیں

    Step 1:
    تھریڈ کے نیچے کی طرف
    View Tag Cloud
    کے نام سے جو آپشن ہے اُس پر کلک کریں
    Name:  4.jpg
Views: 55
Size:  70.6 KB

    Step2:
    اب آپ کے سامنے یہ اسکرین ہوگی، اِس میں آپ کوئی سا بھی ایک ٹیگ سیلیکٹ کرلیں یا سرچ کرلیں جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے
    Name:  5.jpg
Views: 76
Size:  109.8 KB

    Step3:
    مثال کے طورپر میں سیلیکٹ کرتا ہوں جنرل نالج تو اب جنرل نالج کا ٹیگ جِس جِس تھریڈ میں ہوگا وہ تھریڈ آپ کے سامنے آجائے گی
    Name:  6.jpg
Views: 70
Size:  168.1 KB

    Step4:
    اب اِن تھریڈز میں سے ایک تھریڈ کھول کر دیکھتے ہیں
    مثال کے طورپر
    General Knowledge
    کے نام سے ایک تھریڈ ہے جو کہ آپ کو اوپر والی تصویر میں نظر آرہا ہوگا اُس کو کھولتے ہیں تو پھر یہ دیکھیئے اِس میں بھی یہ ٹیگ موجود ہے
    Name:  7.jpg
Views: 56
Size:  74.0 KB

    ڈیئر ممبرز اب آتے ہیں کسی ممبر کو ٹیگ کرنے کی طرف
    آپ کسی ممبر کو بھی ٹیگ کرسکتے ہیں
    Tag User

    کی آپشن پر کلک کرکے جس طریقے سے میں نے نام لکھا ہوا ہے اُسی طریقے سے کسی ممبر کا نام درج کریں، پھر سبمِٹ کے بٹن پر کلک کردیں، اِس میں آپ تمام دوستوں کو ایک کلک پر ٹیگ بھی کرسکتے ہیں، دیکھیں تصویر میں
    (Note)
    اِس میں ٹیگ کئے گئے ممبر کو نوٹیفیکیشن بھی جاتا ہے

    Name:  8.jpg
Views: 58
Size:  107.4 KB

    میں ٹیگ ایڈ کرکے آپ کو پریکٹیکل کروانا چاہتا تھا تاکہ آپ کو بہتر سمجھ آجائے کہ یہ ٹیگ کا سسٹم اصل میں کیا ہوتا ہے اور کس طرح کام کرتا ہے

    ڈیئر ممبرز اب آتے ہیں ہیش ٹیگ کی جانب
    ڈیئر ممبرز ہیش ایک ایسا ٹیگ ہوتا یے جسمیں آپ ہیش کے ساتھ کوئی لفظ لکھتے ہیں مثال کے طورپر اِس طرح
    #Afridi
    تو پھر یہ ہیش ٹیگ بن جاتا ہے اور اِس پر جوبھی کلک کرے گا اُس کے سامنے وہ تمام تھریڈز آجائیں گی جس میں یہ والا ٹیگ ہوگا اور اُس ہیش ٹیگ کو سبسکرائب کرنے کی صورت میں یہ ہوگا کہ، جب بھی اِس ٹیگ کا استعمال ہوگا، اِسکے ساتھ کوئی تھریڈ بنے گی تو اُس کا نوٹیفیکیشن آپ تک پہنچ جائے گا
    نوٹ
    ہیش ٹیگ کسی بھی کوڈ کے درمیان میں نہ ہو بلکہ تمام فارمیٹنگ کوڈز کے بعد آخر میں سادہ لکھا جائے ورنہ یہ ہیش ٹیگ نہیں بنے گا, اور اپنی پوسٹنگ کرنے کے بعد دوبارہ ایڈٹ کرکے ہیش ٹیگ ڈالیں
    ہیش ٹیگ کے حوالے سے تفصیل سے جاننے کے لئے افریدی بھائی کی یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
    Click Here
    ڈیئر ممبرز تھریڈ کے آخر میں ہیش ٹیگ دے رہاہوں اُس پر آپ کلک کریں, تو یہ اسکرین آپ کے سامنے آئے گی،دیکھیئے تصویر میں
    Name:  9.jpg
Views: 72
Size:  130.1 KB

    آپ اگر
    Subscribe
    پر کلک کریں گے تو یہ ہیش ٹیگ سبسکرائب ہوجائے گا، اسی طرح آپ کسی بھی ہیش ٹیگ کو سبسکرائب کرسکتے ہیں،اور کسی بھی وقت اَن سبسکرائب بھی کرسکتے ہیں، میں آخر میں آپکو ایک ہیش ٹیگ دے رہاہوں، جس کو سبسکرائب کرنے پر جب جب میں اپنی تھریڈ میں وہ ہیش ٹیگ دونگا اور جب بھی وہ ہیش ٹیگ استعمال ہوگا آپکو نوٹیفیکیشن مل جائے گا، ایک اور ہیش ٹیگ
    #Practical
    کے نام سے دے رہاہوں، جو آپ سب اُس وقت استعمال کریں، جب آپ کوئی تھریڈ پریکٹیکل کروانے اور اسکرین شاٹس کے ساتھ بنائیں، اور اِس کو سبسکرائب کریں تاکہ جب بھی ایسی کوئی تھریڈ بنے تو آپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے

    شکریہ
    طالبِ دعا: سلمان احمد
    ************************



    #Afridi
    #Salmanssss
    #Practical
    Last edited by Salmanssss; 23rd June 2019 at 07:41 PM.
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. 9th clas help about practical
    By Rizwan R.A in forum 9th
    Replies: 2
    Last Post: 26th January 2016, 12:13 PM
  2. help about 10th class biology practical?
    By Waqas_Aslam in forum Educational Help
    Replies: 2
    Last Post: 27th April 2015, 11:23 PM
  3. Help me about 9th class practical books
    By Waqas_Aslam in forum 9th
    Replies: 9
    Last Post: 17th August 2014, 07:09 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 20th February 2012, 09:32 PM
  5. Answered Bcs practical................
    By MHAROON786 in forum Educational Help
    Replies: 5
    Last Post: 8th July 2011, 11:45 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •